خاک ہونے سے قبل بہتر ہے
خاک تھوڑی سی اڑا لی جائے
ڈاکٹر عامر لیا قت وزیر مملکت برائے مذہبی امور اور مشہور پرائیویٹ چینل "جیو" کے مذہبی پروگرام "عالم آن لائن" کےمیزبان ہیں۔
ان کے بارے میں کراچی کے ایک لوکل اخبار "امت" (یاد رہیے یہ کراچی کا ایک ایسا اخبار ہے جس نے پہلے دن سے اچھی صحافت کی ہے) میں قریب ایک ہفتہ قبل ایک رپورٹ شائع ہوئی جس کے مطابق موصوف کی تعلیمی اسناد جعلی ہیں۔اس خبر کو اب بلاگ میں شامل یوں کیا کے میں اس انتظار میں تھا کے شاید ڈاکٹر صاحب اخبار کے خلاف غلط رپورٹ پر ہتک عزت کا مقدمہ کرے،مگر ایسا نہ ہوا ،جس سے بات کے درست ہونے کا عندیہ ملتا ہے۔
اس خبر پر میں کوئی تبصرہ نہیں کو گا۔
2 تبصرے:
محترم آپ کے بلاگ پڑھنے کو ملے اچھے ہیں۔ ڈاکٹر عامر لیاقت کے بارے میں آپ نے جو رپورٹ دی میرے خیال میں درست نہیں ہے۔ کیونکہ میں نے اخبار جہاں میں ڈاکٹر عامر لیاقت کا انٹرویو پڑھا ہے۔ جس کے مطابق ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہیں جو انھوں نے کراچی کے مشہور کالج سے حاصل کی ہے اور کسی ریڈیو پر اپنا ایک تحقیقی مکالہ پڑھنے پر کسی یورپین یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی ہے۔ امت اخبار کی روپوٹنگ درست نہیں
جناب وہ نہیں مانے گے؟ اس طرح ان کی سیاسی پوزیشن خراب ہو گی۔ دوسرا اگر وہ سچے ہیں تو امت پر ہتک عزت کا دعوہ کر دے جو انہوں نے اب تک نہیں کیا اس سے تو عام آدمی کو خبر کے سچ ہونے کا شبہ ہی ہو گا
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے
نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔