Brasstrack والے زید حامد کے متعلق یہ بات کنفرم کی حد تک ثابت ہو چکی ہے کہ وہ یوسف کذاب کے خلیفہ تھے! توہین رسالت کے مرتکب!یوسف کذاب اِصے صدیق اکبر کہا کرتا تھا! آج islamabadobserver کی اس پوسٹ سے ایک آڈیو ٹیپ کا حؤالہ ملا جس میںیو سف زید حامد کا تعارف کرواتا ہے اور یہ کوئی ایک منٹ کے لئے حاضرین سے مخاطب ہوتے ہیں!!!ساتویں منٹ میںتعارف ہے!
آگے اللہ بہتر جانتا ہے!!!