اسلام

یہ حفاظت کو بنایا ہے

یہ اُس دور کی بات ہے جب ہم نے تازہ تازہ پی اے ایف انٹر کالج ملیر میں داخلہ لیا تھا! ہم اُن چند طالب علموں میں سے تھے جن کے والد فوجی میں نہیں تھے، کلاس فیلوز کی اکثریت فوجی پس منظر رکھتی تھی۔ ایسے ہی ایک دن گفتگو مختلف انداز میں جاری تھی، ہم اُس میں کوئی حصہ نہیں ڈال رہے تھے ساتھ بیٹھے دوست سے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے …

امریکہ

بلوچستان کا خلفشار؟؟؟؟

پچھلے تقریباً ڈیڑھ سال میں بلاچ مری کی ہلاکت سمیت بلوچستان میں کافی تبدیلیاں آ چکی ہیں اور تین بلوچ قائدین کی حالیہ ہلاکتوں کے بعد حالات مزید خراب ہوئے ہیں ۔ میرے ایک گزشتہ کالم سے کچھ اقتباسات ملاحظہ ہوں ۔ خطے کے چند صحافیوں جن کا تعلق اشک آبا ماسکو زہدان‘ قند ھار اور کوئٹہ سے ہے نے سابقہ سویٹ یونین کے دو سابقہ کے…