الطاف بھائی

اور سڑک بن گئی!!!!

یہ قریب بیس سال قبل کی بات ہے میرے رہائشی علاقے ماڈل کالونی کی ایک نہایت مصروف سڑک ماڈل کالونی روڈ مکمل طور پر تباہ تھی۔ ہم یار دوست اکثر مذاق میں کہتے کہ جس نے جھولے لینے ہیں وہ بائیک لے کر اُس طرف چلا جائے۔ مگر پھر ایک دن صبح صبح اس سڑک پر کارپیٹنگ ہوئی ہوئی تھی مکمل سڑک نئی نئی سی معلوم ہوتی تھی دیکھ کر …

الطاف بھائی

سیاست کا دل اور دماغ

یار لوگوں کو اعتراض ہے! یہ کیا ہو گیا؟ وہ گئے اُن کے در پر جن کو وہ دُھتکارتے تھے! وقت وقت کی بات ہے! اور ہر بات کا ایک وقت ہوتا ہے۔ چوہدری کو مزارعوں پر حکومت کرنے کو علاقے کے بدمعاشوں و غنڈوں کا ساتھ چاہئے ہوتا ہے! اب یہ ساتھ وہ چاہے اُن کو اپنے ڈیرے کر بلا کر حاصل کرے یا خود اپنے بندے اُن کے ٹھکانے پر بھیج کر!! او…

سیاست کا دل اور دماغ
الطاف بھائی

دھاندلی کی کارکردگی!

ہیلو یار کہاں تک کام پہنچا! “سر کام جاری ہے” جلدی کرو آگے نتیجہ بھی دینا ہے بھائی بے چین ہے! “سر ساتھی لگے ہوئے ہے” اچھا ٹھیک ہے چلو یہ بتاؤ کتنے کا عدد آگے دو! کچھ تو کارکردگی دیکھاؤ آگے “سر میرے پاس سوا لاکھ پرچی ہے! بارہ بجے تک ہم سب ساتھ ضرور کام مکمل کر لیں گے!” تو میں آگے یہ پھر سوا لاکھ کا نمبر دے دوں؟ “سر دو…

الطاف بھائی

ہرتال سے سوگ تک؟

ایک دور تھا شہر میں زندگی مفلوج کرنے کو شام پانچ چھ بجے کے بعد ہر علاقے میں ایک دو دکانیں یا بس جلا دی جاتی! یوں یہ حکمت عملی اگلے دن زندگی مفلوج کر دیتی اور سیاسی جماعت اپنے “زور بازو” سے شہر کی نمائندہ جماعت بن کر اپنا سیاسی قد بھی اونچا کر لیتی اور عوام کے خوف کو وہ “عوامی حمایت” بتا شہر کی نمائندہ جماعت بتاتے ! ف…

الیکشن

خرچہ الیکشن!

آؤ جی جناب کیسے ہیں جناب! “یار الیکشن کے سلسلے میں آیا ہوں” سر ہم حاضر ہیں ہم آپ کو ہی ووٹ ڈالیں گے پریشان نہ ہوں “ابھی ووٹ کے لئے نہیں آیا کسی اور کام سے آیا ہوں” جی جی بھائی حکم! “دیکھو گزشتہ تین سال سے میرا آپ سے ایک تعلق بن گیا ہے جو کام آپ تین سال سے کرتے آ رہے ہو ناں اُس کا اُلٹ آپ نے ان تین ماہ میں کرنا ہے” م…

الطاف بھائی

نوٹس ملیا تے کراچی ہلیا

کون نہیں جانتا کہ سیاست دان جو کہتا ہے وہ نہیں کرتا!! اور بدمعاش اپنے “کارکنان” کو جب صبر کی تلقین کرنے کو کہے تو مطلب جو ہوتا ہے اُس کو اہل شہر پندرہ منٹ میں جان جاتے ہیں اور باقی ملک اُس کا گواہ بن جاتا ہے۔ِ اہل علم نے بتایا ہے کہ امن دو جنگوں کا درمیانی وقفہ ہوتا ہے اِن اہل دانش کے دور میں “ہمارا کراچی” جیسا شہر …

الطاف بھائی

زندگی مفلوج ہو تو زندگی محفوظ ہے!!!

دہشت گردی کا خطرہ  ہے! دہشت زدہ کون ہے؟ حکومت  چلانے والوں کو حکمرانی تب ہی زیب دیتی ہے جب وہ بے خوف ہو۔ اگر صاحب اقتدار ہی  خوف میں مبتلا ہوں تو عوام کا بے خوف رہنا کم ہی ممکن ہوتا ہے۔ بڑے بتاتے ہیں کہ جب 1965 میں پڑوسیوں سے  لڑائی ہوئی تو اُس وقت کے گورنر نے تاجروں کو  کہا کہ بازار بند نہ ہوں، اشیاء عوام کی پہنچ سے …

الطاف بھائی

جمہوریت کی پٹری

اجی کچھ سنا تم نے؟ ارے کیا سنانے چلی ہو اس عمر میں ہمسائی بتا رہی تھی ایم کیو ایم پھر حکومت میں شامل ہو رہی ہے، اپنے غداری نے اُنہیں آفر کی ہے آ جاو ہاں میں نے بھی سنا ہے کچھ ایسا  کیوں کیا مزرا کا بولا سچ نہیں ہے کیا؟ کیا وہ لندن والا ملک نہیں توڑ رہا؟ ہو سکتا ہے توڑ رہا ہو، مگر جمہوریت کو پٹری پر رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ…

الطاف بھائی

نوبت یہاں تک کیوں آن پہنچی

ایک اب تک کی غیر مصدقہ خبر چونکہ غیر مصدقہ ہے اس لئے آپ اسے افواہ کہہ لے یہ ہے کہ ایم کیو ایم نے حکومت میں واپسی کی شرط یہ رکھی تھی کہ ذوالفقار مرزا سندھ کی سیاست سے آؤٹ ہو جائے اور اس ہی شرط کو پورا کرنے کے لئے آصف علی زرداری نے گذشتہ تین چار (جب کراچی میں گیلانی صاحب آئے تھے اور رحمان ملک پر مرزا صاحب پھٹ پڑے تھے تب…

الطاف بھائی

ٹونی بلیر کو لکھا گیا الطاف حسین کا خط

آج اپنی تباہ کن پریس کانفرنس میں ذولفقار مرزا نے الطاف حسین کے ٹونی بلیر کو لکھے گئی جس خط کا حوالہ دیا ذیل میں اُس کی کاپی آپ سے شیئر کی جا رہی ہے۔ جس میں انہوں نے کیا مطالبات کئے وہ پڑھ لیں!

ٹونی بلیر کو لکھا گیا الطاف حسین کا خط
ایم کیو ایم

خبر ہوئی کیا خبر ہے؟

شہر میں افواہ چل رہی ہو تو تمام نہ سہی یار لوگ کہتے ہین کچھ تو سچ ہوتا ہے ہے۔ اب کیا کریں کہ ایک خبر کے ساتھ ہی وکلاء برادری میں بھی افواہ چل پڑی ہے! خبر کیا ہے؟ خبر یہ ہے کہ جناب سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محترم طفیل ایچ ابراہیم صاحب نے استعفی دے دیا ہے ! خبر میں "حقیقی" و "آفاقی" حوالہ تو ہے مگر یہ نہ…

اردو

اے لڑکی تو روتی ہے؟ دختر کراچی کے نام۔۔۔

اے لڑکی تو روتی ہے؟ کیوں اپنے باپ کو روتی ہے . وہ باپ جو سر کا سایہ تھا جو تم سب کا سرمایہ تھا قربان ہوا زرداروں پر عصبیت کے دلالوں پر . اے لڑکی تو روتی ہے؟ کیوں اپنے باپ کو روتی ہے . جو باپ سراپا شفقت تھا جو الفت کا ایک پیکر تھا اب لوٹ کے گھر نہ آئے گا بس تم سب کو تڑپائے گا . اے لڑکی تو روتی ہے؟ کیوں اپنے باپ کو روتی…

اے لڑکی تو روتی ہے؟ دختر کراچی کے نام۔۔۔
ایم کیو ایم

حلالہ

"ابے  کچھ جانا تم نے کیا ہو رہا ہے اب" کیا ہوا بے؟ "ابے اب کے لندن والی سرکار نے  حکومت سے علیحدگی کے بعد واپسی کے تمام امکانات کو رد کر دیا ہے" تو یہ تو پرانی بات ہو گئی کوئی نئی بات بتاو "نئی بات یہ کہ  اب لندنی گدھی نشین اگلے الیکشن کے بعد ہی مسند اقتدار میں آنا ہے" مشکل ہے یہ "ک…

اسلام

طالبانی لیگ

"اوئے کچھ سنا تو نے؟" کیا ہوا؟ "سنا ہے شہباز شریف پنجاب کا خادم اعلی طالبان بن گیا ہے" کیوں؟ کیا اُس نے کہیں خود کش حملہ کر دیا کیا؟ "نہیں کہتا ہے ہمارا اور طالبان کا دشمن ایک ہے لہذا طالبان ہم پر حملہ نہ کریں" مشترکہ دشمن؟ کون "امریکہ کا ذکر کیا تھا اُس نے" اچھا بڑا لعنتی ہے؟ امریکہ ک…

اسلام

مستقبل سے کھیلنے کی قیمت

"بھائی آج پارک میں کیا کر رہے ہو؟" "کچھ نہیں دیکھو معصوم بچے کتنے پیارے لگتے ہیں ناں یوں کھیلتے ہوئے" "ہاں ماشاءاللہ، عمر کا یہ حصہ زندگی کا بہت پیارا دور ہے" "یہ ہماری قوم کا مستقبل ہیں" "بلکل" " میں سوچ رہاں ہوں وہ ظالم جو اب معصوموں کا برین واش کر کے دہشت گردی میں ا…

اردو

گوگل تلاش۔۔۔۔۔

اردو محفل پر فخر نوید کی یہ پوسٹ اور نیٹ پر islam is پر گوگل کے ممکنہ تلاش کے الفاظ پر خاموشی پر چند مغربی بلاگرز کا رونا پڑھ کر خیال آیا کہ دیکھا جائے چند دیگر الفاظ پر گوگل کا ردعمل کیا آتا ہے۔ رزلٹ ذیل میں ہے! چند دیگر مثالیں جو آپ کو اچھی یا بری لگتی ہوں!۔

گوگل تلاش۔۔۔۔۔
الطاف بھائی

کراچی والے بمقابلہ اُلو کے پھٹے!

یہ اُن دنوں کی بات ہے جب میں تازہ تازہ وکیل بنا تھا ہمارے سینئر ہم سے وکالت کا کام کم لیتے اور متفرق کام ذیادہ! یہ 2006 کے آخر کی بات ہے، جمشید ٹاؤن کے ناظم سے ایک طلاق نامہ کی تصدیقی سند لینی تھی ہماری ڈیوٹی لگائی گئی۔ ہم جا پہنچے اُن کے دفتر ! اُن سے تو ملاقات نہ ہوئی نائب ناظم سے ملاقات ہوگئی ہم نے اپنا مدعا …

کراچی والے  بمقابلہ اُلو کے پھٹے!
الطاف بھائی

انوکھی دعا!

آپ کو خوشیا ں اتنی ملیں جتنی مشرف کو گالیاں! آپ کی زندگی سے غم ایسے ختم ہوں جیسے پاکستان سے آٹا! خدا اپ کو ایسا صبر عطا کرے جیسا اُس نے ڈاکٹر قدیر صاحب کو دیا ہے۔ خدا آپ کی قسمت قابلیت کی غیر موجودگی میں بھی ایسے بدلے جیسے زرداری کی! خدا آپ کی کمزوریوں کو یوں آپ کے دشمن سے اوجھل رکھے جیسے نواز شریف کی کرپشن عوام سے اوجھ…

انوکھی دعا!
الطاف بھائی

انجمن حقوق کرپشن

این آر او ایسی ہدی بنا کہ نہ کھانے کا نہ اُگلنے کا، اس کے سب سے بڑے مخالف وہ بنے جنہوں نے سب سے ذیادہ فائدہ اُٹھایا۔ اب این آر او اُس مریض کا سا ہے جس کے نماز جنازہ کی تیاری بھی اُس ہی مولوی کے ذمہ ہے جس نے مریض کے بچ جانے پر شکرانے کے نفل پڑھنے کی خدمت انجام دینی ہے۔ مریض بچ پاتا ہے یا نہیں! مگر ایک بات ہے کرپشن …

انجمن حقوق کرپشن