اسلام

بوڈیسر مسجد و تالاب

ننگرپارکر سے پانچ کلو میٹرشمال مغر ب میں بوڈیسر نامی گاؤں کے پاس کارونجھر پہاڑ کے قدموں میں واقع تالاب و مسجد کو بھی شاید گاؤں کی مناسبت سے ہی بوڈیسر مسجد و بوڈیسر ڈیم کا نام دیا گیا ہے۔ یہ معلوم نہیں گاؤں یا مسجد سے کس کا نام پہلے بوڈیسر رکھا گیا ؟ اگرچہ تالاب ذیادہ قدیم ہے مگر قیاس غالب ہے کہ اس تالاب یا ڈیم کو…

بوڈیسر مسجد و تالاب
پٹھان کیفے

چلو PC چلیں!

آپ کو اگر کوئی کہے کہ چلو PC چل کر چائے پیتے ہیں! تو لازم آپ کا خیال “پرل کانٹی نینٹل“ ہوٹل کی طرف جائے گا! مگر کبھی آپ مجھ سے ملیں تو پہلے پہل تو میں آپ کو لسی کی دعوت دوں گا! جو لازمی سی بات ہے کسی بھی “ناگوری ملک شاپ“ سے تو مل سکتی ہے مگر شاید پرل کانٹی نینٹل سے نہیں! دوئم اگر میں چائے کی دعوت دوں تو میں آپ کو PC چ…