Operation Lionheart
“جگر کیسا ہے“ جگر چھلنی ہے! “کیوں تجھے بھی بوتل لگ گئی ہے کیا؟“ بکواس نہ کر! یہ حرام تم ہی پیا کرو! “تو پھر تیرا جگر کیوں چھلنی ہو گیا؟“ جب سے معلوم ہوا ہے سرحد کر دونوں جانب امریکی و پاکستانیوں افواج نے مشترکہ آپریشن شروع کیا ہے تب سے! “اوئے بغیر داڑھی والے طالبان! تم لوگ سدا سے ایسے ہی ہو ایسے ہی رہ…