انٹرنیٹ

بدمعاش ہیرو

ہمارے رویےہماری شخصیت کا آئینہ ہوتے ہیں۔ ہماری شخصیت کی تعمیر میں وہ تمام عوامل شامل ہیں جن سے ہم متاثر ہوں ۔ گزشتہ چند سالوں سے ہماری درمیان ایک ایسی نسل پروان چڑ چکی ہے جو بدمعاشی، گالی ، بدتمیزی، پگڑی اچھالنے اور اوچھے پن کو قابل ستائش جانتی ہے اگر یہ اس فرد کے بارے میں یا کے لئے ہو جو ان  کی نظر میں ظالم ، چو…

بدمعاش ہیرو
الیکشن

درمیانہ اُمیدوار!

یار الیکشن کی تیاری کیسی ہے؟ “ہم نے کیا تیاری کرنی ہے، ملک میں چھٹی ہو گی اور ہم جا کر ووٹ ڈال آئیں گے” اچھا جی تو پھر انتخاب کر لیا اُمیدوار کا؟ “ہاں یار جب ووٹ ڈالنا ہے تو کسی نہ کسی کا انتخاب تو کرنا پڑے گا ناں” تو کس پارٹی کو ووٹ ڈال رہے ہو؟ “یار آزاد امیدوار کو ڈالوں گا کسی سیاسی پارٹی کو ووٹ نہیں ڈال رہا” اچھا! …

درمیانہ اُمیدوار!
آئین پاکستان

سالارجیل میں

وقت وقت کی بات ہے۔ کبھی دل میں آتا تھا تو قلم کی جنبش سے ایک نوٹیفکیشن جاری ہوتا اور قانون وجود میں آ جاتا تھا مگر آج جناب خود قلم کی جنبش کی زد میں آ کر قانون کے شکنجے میں ہے۔ جو دہشت گردوں سے جنگ لڑنے کی بات کرتا تھا آج خود دہشت گردی کے الزام کا سامنا کررہا ہے۔جناب سپا سالار ہوتے تھے اب سپاہیوں کی قید میں ہوتے ہیں…

سالارجیل میں
الیکشن

خرچہ الیکشن!

آؤ جی جناب کیسے ہیں جناب! “یار الیکشن کے سلسلے میں آیا ہوں” سر ہم حاضر ہیں ہم آپ کو ہی ووٹ ڈالیں گے پریشان نہ ہوں “ابھی ووٹ کے لئے نہیں آیا کسی اور کام سے آیا ہوں” جی جی بھائی حکم! “دیکھو گزشتہ تین سال سے میرا آپ سے ایک تعلق بن گیا ہے جو کام آپ تین سال سے کرتے آ رہے ہو ناں اُس کا اُلٹ آپ نے ان تین ماہ میں کرنا ہے” م…

الطاف بھائی

مادر کراچی

گزشتہ دنوں کراچی میں ایک سماجی کارکن محترمہ پروین رحمان کا قتل ہوا ، محترمہ اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی پراجیکٹ ڈائریکٹر تھیں! اُن کی خدمات کی بناء پر انہیں “مادر کراچی” کہا جاتا تھا۔ ذیل میں اُن کا ایک انٹرویو ہے جس سے' وجہ قتل' کا جہاں اندزہ لگایا جا سکتا ہے وہاں ہی یہ بات بھی جاننا اہل سمجھ کے لئے دشوار نہ ہو …

مادر کراچی