اردو + شوشل میڈیا سمٹ
قریب دو سال اور تین ماہ بعد پاکستان کے مختلف شہروں کے اردو بلاگرز آپس میں مل بیٹھیں جنوری 2013 کے آخری دنوں میں اردو بلاگرز لاہور میں مل بیٹھے تھے جبکہ اس بار میزبان کراچی کے اردو بلاگرز تھے مگر کراچی کے ہم بلاگرز نے اسے شوشل میڈیا سمٹ بنا دیا جو کئی اردو بلاگرز کے لئے وجہ شکایت بنا مگر سمٹ کے بعد. سوال اٹھائے جات…