آزاد عدلیہ

قانون کو بدل دیتے ہیں!

کیا کریں طاقت ہاتھ میں ہیں! اہل اقتدار ہیں! جو چاہے آپ کی کابینہ کرے! آپ نہیں ہوں گے تو آپ کے بچے ہوں یہ ملک بنا ہی آپ کی حکمرانی کے لئے ہے انگریز نہ سہی انگریز کے ملک کی شہریت ہی سہی!! ایسے ہی تو نہیں ہم کہتے کالے انگریز!! آپ میں اور اُن میں ایک ہی فرق ہے وہ باہر سے گورے ہیں اندر سے تو دونوں کا حال ایک سا ہی لگتا ہے…

اسلام

قائداعظم اور مولانا اشرف علی تھانوی

برادر عزیز، ہارون الرشید نے اپنےایک کالم میں لکھا ہے کہ ”روایت ہے مولانا اشرف علی تھانوی کا بھیجا ہوا علماء کا ایک وفد قائداعظم کی خدمت میں پہنچا اورملاقات میں دو نکات پر زرو دیا۔ اول سیاست اور مذہب اور دوم جھجکتے ہوئے کہا کہ اگرچہ ذاتی بات ہے مگر انہیں نماز پڑھنی چاہئے“۔ اسی کالم میں ہارون الرشید نے مجھ سے تفصیل لکھن…

انتخاب

غلاموں کے لئے

حکمت مشرق و مغرب نے سکھایا ہے مجھے ایک نکتہ کہ غلاموں کے لیے ہے اکسیر دین ہو، فلسفہ ہو، فقر ہو، سلطانی ہو ہوتے ہیں پختہ عقائد کی بناء پر تعمیر حُرف اُس قوم کا بے سود، عمل زار و زبوں ہو گیا پختہ عقائد سے تہی جس کا ضمیر! شاعر؛ علامہ اقبال

اسلام

قائد کی منشاء سیکولر ریاست؟؟؟؟؟

آئین پاکستان کے بارے میں فروری ١٩٤٨ کو ایک امریکی اخبار نویس کو انٹرویو دیتے ہوئے آپ(قائداعظم) نے غیر مبہم الفاظ میں فرمایا“پاکستان کا آئین ابھی بنا نہیں ہے اور اور یہ پاکستان کی دستور ساز اسمبلی بنائے گی مجھے یقین ہے کہ یہ جمہوری انداز کا ہوگا جس میں اسلام کے اصول ہوں گے ان اصولوں کا آج بھی عملی زندگی میں وہ ہی اطل…