اپنا AI لیگل ریسرچ اسسٹنٹ بنائیں ⚖️🤖

پاکستانی کیس لا پر تحقیق کرتے وقت متعلقہ فیصلوں کی تلاش، درجہ بندی اور قانونی نکات کی ترتیب خاصا وقت لے سکتی ہے۔ Pakistan Case Law MCP کو Claude یا Manus.ai جیسے AI ٹول سے منسلک کرکے اس کام کو کافی حد تک تیز اور منظم کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ وکیل، قانون کے طالب علم یا قانونی محقق ہیں تو درج ذیل طریقے سے اپنا AI Legal Res…

اپنا AI لیگل ریسرچ اسسٹنٹ بنائیں ⚖️🤖

1965 کے صدرارتی انتخابات

وہ تاریخ جو آپ کو مطالہ پاکستان کی کورس کی کتابوں میں نہیں ملے گی تاریخ می کئی چہروں پر ایسا غلاف چڑھا رکھاہے کہ اب انکی تعریف کرنی پڑتی ہے اور ان کا ماضی ہمیں بھولنا پڑتا ہے ایسےکئی کردار صدارتی الیکشن 1965 کے ہیں جن پر اب کوئی بات بھی نہیں کرتا اور نہ انکے بارے میں کچھ لکھا جاتا ہے یہ پہلا الیکشن تھا جس میں بیورکریس…

جب ملزم انتقال کر گیا

ہمارے ایک دوست جو اب ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل ہو گئے ہیں پہلے ہماری طرح اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر (ہم اسسٹنٹ پروسیکیوٹر جنرل ہیں اب) تھے ان کی عدالت کے ایک مقدمے میں ایک ملزم اچانک غیر حاضر ہوا اور پھر کئی تاریخوں میں جب وہ پیش نہ ہوا تو اس ملزم کے وکیل نے عدالت کو ملزم کے کسی رشتے دار کے حوالے سے تحریری طور پر آگاہ ک…

جب ملزم انتقال کر گیا

※※※اقسام وکیل با زبان وکیل ※※※

( نوٹ یہ تحریر مجھے بذریعہ وٹس اپ موصول ہوئی لکھاری کا علم نہیں مگر حسب حال ہے ) ‎ہم پر یہ راز کھلا کہ دیگر مخلوقات کی طرح وکیلوں کی بھی کئی اقسام پائ جاتی ہیں ۔ ‎جن کی حتمی تفصیلات بارکونسل کے مستقل  افسران کے علاوہ کوئی نہیں جانتا ۔کچھ ناکام وکیلوں کی مدد سے ہم تاحال وکیلوں کی جن اقسام کو دریافت کر پا ۓ وہ درج زیل ھیں اص…

فیصلے و انصاف

کام نہیں ذمہ داری بندے کو مارتی ہے. جب دوسری کی عزت، مال و زندگی کا دارومدار آپ کی قابلیت و فیصلہ کا منتظر ہو تو ذمہ داری فیصلہ کرنا نہیں انصاف کرنا ہوتا ہے. عدالتوں سے فیصلے ذیادہ آ رہے ہیں انصاف کم! جب جب ہم نے جج کے امتحان کی تیاری کی تب تب ہمیں اپنے ایک  دوست کی بات یاد آئی کہ حاکم و قاضی بننے کی خواہش ہی نااہلیت …

بابے پھر بابے ہوتے ہیں

کہنے کو اس مضمون کا عنوان بزرگ بھی ہو سکتا تھا مگر بزرگی میں شرارت ہو سکتی ہے مسٹنڈاپن نہیں اس لئے بابے ہی ٹھیک لگتا ہے. ہمارے دور کے مسٹندے کچھ ذیادہ لوفر ہو گئے ہیں مگر پہلے کے لوفر بھی اتنے مسٹندے نہیں ہوتے تھے. یہ بابے اپنی جوانی کے دل لبھانے والے جھوٹے سچے قصے سنا کر جس طرح جوانوں کی چوری پکڑتے ہیں وہ ان کا کی حا…

گوگل ڈرائیو اور میرا منٹ

اس سے بہتر اس موضوع پر آپ کو تحریر یقین آئی ٹی نامہ یا کمپیوٹنگ پر مل سکتی ہے مگر ہم پر چونکہ کوئی پابندی نہیں لہذا ہم اس پر اپنی رائے دینے جا رہے ہیں! 2008 سے ہم ونڈو سے لینکس کے صارف ہو چکے ہیں اوبنٹو میں جب Unity کی آمد ہوئی تو ہمارے پرسنل کمپیوٹر پر اوبنٹو نے چلنے سے انکار کر دیا لہذا ہم لینکس منٹ پر منتقل ہو گ…

گوگل  ڈرائیو  اور میرا منٹ

ہائے اوئے تیری سیاست!!

آئینی پٹیشن کے لئے ضروری ہے کہ وہ کسی ایسے معاملے پر ہو جس سے متعلق ملک میں رائج قوانین میں کوئی حل موجود نہ ہو دوئم یہ کہ اُس معاملے سے آپ کے بنیادی حقوق متاثر ہوتے ہوں!یعنی یہ کہ آپ متاثرہ فریق (aggrieved person) ہوں!اور جب بھی آپ عدالت میں کوئی آئینی درخواست لے کر جاتے ہیں تو آُپ کو یہ چند ایک باتیں ثابت کرنی ہوتی…

ہائے اوئے تیری سیاست!!

ایڈوکیٹ راجہ ریاض

10 ستمبر 2007 بروز پیر صبح ساڑھے نو بجے کا وقت ایک پر درد لمحہ تھا جب ٹی وی چینلز پر یہ پٹی چلی کہ راجہ ریاض ایڈووکیٹ کو وائی ایم سی اے گرائونڈ کے سامنے سامراجی آلۂ کار اور عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے نامعلوم دہشت گردوں نے بندوق کی گولیوں سے چھلنی کرکے شہید کردیا جب کہ متعلقہ سڑک کے دونوں اطراف پر پولیس بھی تعینات تھی…