3/03/2005

ا صلی ونڈو ایکس پی کی سی ڈی مفتے میں

کل جب میں اپنی ایل ایل بی(آخؒری سال)کی چند کتابیں خرید کر گھر لوٹا تو بہن نے بتایا کہ میرا پارسل آیا ہے جس میں ونڈو ایکس پی کی اصلی سی ڈی ہے خشگوار حیرت ہوئی۔۔۔ دراصل یہ سی ڈی ما ئیکروسافٹ کی جانب سے بھیجی گئی ۔یہ ایک اچھی کاوش ہے ۔میں نے ابھی تک اسے انسٹال نہیں کیانہ ارادہ ہے کیونکہ میری ونڈو ابھی ٹھیک ہے،سی ڈی کے کور پر درج ہے کہ آپ اس کے استعمال میں دوستوں کو بھی شریک کرے یعنی انہیں انسٹال کرنےکےواستے دے(میں ایسا نہیں کرو گا)،آپ بھی اپنی سی ڈی محفوظ کرنے کے لئے(اگر آپ پاکستان یامشرق وسطیٰ مین ہیں) یہاں کلککریں۔ وضاحت؛ اس سی ڈی کو آپ صرف اُس وقت انسٹال کر سکتے ہیں جب آپ کے پاس ونڈو ایکس پی کا پُرانا ورژن ہو

2 تبصرے:

  1. جناب يہ تو سروس پيک ٢ کا سوفٹ وئير ہے ۔ اور جب آپ اسکو انسٹال کرنے لگيں گے تو پتا چلے گا کہ آيا آپکی ونڈوز اصلی ہيں يا نقلی۔ ويسے آپ اگر ماي کمپيوٹر پر داياں کلک کريں تو وہاں ٠٤٦ درميانی ہندسھ ہے تو آپکی ونڈوز چوری شدھ ہيں

    جواب دیںحذف کریں
  2. pagal aadmi apnay baray main itna bara such likhnay ki kia zaroorat hay
    loag shakal daikh kert wazahat kerdatay hain kahan ho.
    khair jo bhi bolo jum kao bol jhoot or jo bolo us per datt jao.
    allah hafiz

    جواب دیںحذف کریں

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔