انا بمقابله جھالت
اگر میں کسی بات سے ناعلم ھو تو مچھے یه مان جانا چاھئے که میں ناواقف ھوں. مگر مجال ھے جو ھماری انا ھمیں ایسا کرنے دے تب ھم تاویل و توجهه سے کام لیتے ھیں. یوں ھماری انا ھمیں جھالت کے دائرے میں داخل کر دیتی ھے. ( موبائل پوسٹ)

آج کل شادی کر لیتے ہیں اور بعد میں کہتے ہیں ہم نے نہیں کیا۔ تین دن سے ہم ٹی وی پر یہ دیکھ رہے ہیں۔ دلچسپ! آپ کو نہیں لگی یہ بات ؟ مجھے تو بہت لگی ہے بلا آخر شعیب ثانیہ کی شادی ہندوستان کی سپریم عدالت میں بھی مقدمہ سماعت کے دوران آ گئی ۔۔۔۔ میڈیا کا کمال یا شادی کا! ویسے ایک اور بات دلچسپ لگی بی بی سی کے نمائندے سے لے کر …
"جناب کیسے ہیں؟" اللہ کا کرم ہے محترم! آپ سنائیں کیسے آنا ہوا۔ "ویسے ہی گزر رہا تھا سوچا آپ سے ملاقات کر لی جائے۔" اچھا کیا جو چکر لگا لیا ہمارا بھی دل کر رہا تھا آپ کی صورت دیکھنے کو۔ "محترم سنائے کیا حالات ہیں! کل آپ کے گھر سے کافی ہلے گلے کی آوازیں آ رہی تھی!۔" ہاں وہ 'ساجد اقبال راحت…