Pages

3/03/2005

ا صلی ونڈو ایکس پی کی سی ڈی مفتے میں

کل جب میں اپنی ایل ایل بی(آخؒری سال)کی چند کتابیں خرید کر گھر لوٹا تو بہن نے بتایا کہ میرا پارسل آیا ہے جس میں ونڈو ایکس پی کی اصلی سی ڈی ہے خشگوار حیرت ہوئی۔۔۔ دراصل یہ سی ڈی ما ئیکروسافٹ کی جانب سے بھیجی گئی ۔یہ ایک اچھی کاوش ہے ۔میں نے ابھی تک اسے انسٹال نہیں کیانہ ارادہ ہے کیونکہ میری ونڈو ابھی ٹھیک ہے،سی ڈی کے کور پر درج ہے کہ آپ اس کے استعمال میں دوستوں کو بھی شریک کرے یعنی انہیں انسٹال کرنےکےواستے دے(میں ایسا نہیں کرو گا)،آپ بھی اپنی سی ڈی محفوظ کرنے کے لئے(اگر آپ پاکستان یامشرق وسطیٰ مین ہیں) یہاں کلککریں۔ وضاحت؛ اس سی ڈی کو آپ صرف اُس وقت انسٹال کر سکتے ہیں جب آپ کے پاس ونڈو ایکس پی کا پُرانا ورژن ہو

2 تبصرے:

Jahanzaib نے لکھا ہے کہ

جناب يہ تو سروس پيک ٢ کا سوفٹ وئير ہے ۔ اور جب آپ اسکو انسٹال کرنے لگيں گے تو پتا چلے گا کہ آيا آپکی ونڈوز اصلی ہيں يا نقلی۔ ويسے آپ اگر ماي کمپيوٹر پر داياں کلک کريں تو وہاں ٠٤٦ درميانی ہندسھ ہے تو آپکی ونڈوز چوری شدھ ہيں

گمنام نے لکھا ہے کہ

pagal aadmi apnay baray main itna bara such likhnay ki kia zaroorat hay
loag shakal daikh kert wazahat kerdatay hain kahan ho.
khair jo bhi bolo jum kao bol jhoot or jo bolo us per datt jao.
allah hafiz

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔