Pages

1/16/2009

تذکیر وتانیث


امیر حیدر خان ہوتی

خان صاحب کیسے ہو!
“بس صاحب اللہ کی کرم ہے“
خان صاحب اللہ کا کرم ہوتا ہے اللہ کی کرم نہیں
“بس بس یہ ہمارا مجبوری ہے!“
خان صاحب کیسی مجبوری؟
“دیکھو تمھارا وزیراعٰلی ہوتا ہے ناں!“
ہاں
ہمارا تو مرد وزیراعٰلی بھی ہوتی ہے

4 تبصرے:

گمنام نے لکھا ہے کہ

خوچا کیا بات کرتی ہے :P

گمنام نے لکھا ہے کہ

ہمارے ہاں اکثر پشتون تذکیر و تانیث کا فرق نہیں کرسکتے ۔

لیکن وزیراعلیٰ سرحد امیر حیدر ہوتی اردو اچھی طرح بول لیتے ہیں ۔ میں نے انہیں خود سنا ہے ۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

شعیب بھائی بہت اچھا انتخاب ہے کیا یہ انٹرویو لیا گیا ہے یا پھر ایسے ہی اپنے ذہن کی پیداوار ہے ۔

Shoiab Safdar Ghumman نے لکھا ہے کہ

جی زین اُن کی اچھی اردو ہے!!
شکاری یہ ہمارے ایک پٹھان دوست نے سنایا تھا!!!

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔