امیر حیدر خان ہوتی
خان صاحب کیسے ہو!
“بس صاحب اللہ کی کرم ہے“
خان صاحب اللہ کا کرم ہوتا ہے اللہ کی کرم نہیں
“بس بس یہ ہمارا مجبوری ہے!“
خان صاحب کیسی مجبوری؟
“دیکھو تمھارا وزیراعٰلی ہوتا ہے ناں!“
ہاں
ہمارا تو مرد وزیراعٰلی بھی ہوتی ہے
خوچا کیا بات کرتی ہے :P
جواب دیںحذف کریںہمارے ہاں اکثر پشتون تذکیر و تانیث کا فرق نہیں کرسکتے ۔
جواب دیںحذف کریںلیکن وزیراعلیٰ سرحد امیر حیدر ہوتی اردو اچھی طرح بول لیتے ہیں ۔ میں نے انہیں خود سنا ہے ۔
شعیب بھائی بہت اچھا انتخاب ہے کیا یہ انٹرویو لیا گیا ہے یا پھر ایسے ہی اپنے ذہن کی پیداوار ہے ۔
جواب دیںحذف کریںجی زین اُن کی اچھی اردو ہے!!
جواب دیںحذف کریںشکاری یہ ہمارے ایک پٹھان دوست نے سنایا تھا!!!