یہودی اپنی مظلومیت کی کہانی کا آغاز و اختتام ہولوکاسٹ سے کرتے ہیں! اور کئی لوگ ہولوکاسٹ کے حقیقت ہونے پر شک کا اظہار کرتے ہیں!
اگر ہولوکاسٹ ویسا ہی ہے جیسا اہل یہود باور کراتے ہیں تو ایک نظر موازنہ کرتے ہیں کہ آیا ہولوکاسٹ سے یہودیوں نے کیا سیکھا!!!
لوگوں کو مقید رکھنے کیلئے فصیل و دیوار کی تعمیر
آزادانہ تقل و حمل پر بندش کیلئے چیک پوائینٹ کا قیام
گرفتاریاں و تشدد
گھر و رہائش گاہوں کو مسمار کرنا
اور نشل کشی!
اب آپ خود بتائیں یہ تصاویر کیا بتا رہی ہیں!!!
کسی نے اچھی محنت کی ہے
جواب دیںحذف کریںساری تصاویر تو سیارہ پر دیکھ لیں پھر یہاں کس لئے آئین ؟
ظلم کی انتہا ہے
جواب دیںحذف کریںاور ہماری بے غیرتی کی بھی
اسرائیل مجھے نفسیاتی مریض لگتا ہے۔
جواب دیںحذف کریںاسرائیل کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ اگر کل وہ کمزور تھے تو آج فلسطینی بھی کمزور ہیں وہ دن دور نہیں جب فلسطین والے بھی طاقتور ہوجائیں اور یہ ہولوکاسٹ اپنی حقیقی شکل اختیار کرلے
جواب دیںحذف کریںواقعی بس گیس چیمبرز، غلامانہ کیمپس اور ساٹھ لاکھ کا فرق ہے۔
جواب دیںحذف کریںنوٹ: ہزاروں لوگوں کو فارورڈ کی جانے والی ایمیل کو بلاگ پر پوسٹ کرنے کا کیا فائدہ ہے؟
جی کسی عرب کی محنت ہے!! انکل!
جواب دیںحذف کریںڈفر، شکاری اور عبدلقدوس تبصرے کا شکریہ!
گیس چیمبر کی جگہ فاسفورس استعمال ہو گیا، غلامانہ کیمپس میں چند افرادآتے ہیں جبکہ اسرائیل نے پورے غزہ کو غلام بنا لیا تھا!!
اگر ساٹھ لاکھ مارے گئے تھے تو کُلآبادی کتنی تھی؟ کتنے بچے تھے!! سارے جرمنی ہی میں کیوں رہتے تھے؟ باقی دنیا میں کسی ایک جگہ اس تعداد کی آدھی آبادی بھی یہودیوں کی کیوں آباد نہیں تھی؟
تصاویر دیکھ کر تو ہٹلر کا قول یاد آگیا:۔
جواب دیںحذف کریںI could have annihilated all the Jews in the world, but i left some of them so you will know why i was killing them
جب کسی پاکستانی سے ہالوکاسٹ کے متعلق سوال کرو ایسے ہی جواب آتے ہیں۔ کیا آپ لوگ تاریخ کے علم کو برا گردانتے ہیں؟ جائیں اور پڑھیں!
جواب دیںحذف کریںمیں تو بس اتنا کہوں گا کہ،۔
جواب دیںحذف کریںظلم رہے اور امن بھی ہو
کیا یہ ممکن ہے تم ہی کہو