Pages

9/19/2010

مسلمانوں کا عروج و زوال از جاوید چوہدری


5 تبصرے:

Rehan نے لکھا ہے کہ

A Healthy and Accurate Lecture

کاشف نصیر نے لکھا ہے کہ

ابھی صرف لنک پر کلک کرکے بلاگ پر آیا اور ہوں، ویڈیو کل کسی وقت فرصت میں دیکھوں گا اور یقین ضرورت محسوس کی تو تبصرہ بھی اسکے بعد کروں گا۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

محترم شعیب صاحب
غالبا آ پ نے یہ ویڈیو پوسٹ کرنے سے پہلے اسے مکمل طور پر دیکھا نہیں۔ اس میں تاریخی حالات و واقعات کو نہایت مسخ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ میں نے اس کے تقریبا دو حصے دیکھے ہیں اور توبہ کر کے بند کردیا ہے۔ سرِ دست میرے پاس وقت نہیں کہ مثالیں پیش کروں ۔ آپ خود بہت تعلیم یافتہ ہیں اور قانون کے پیشے سے وابستہ ہیں۔ اس ویڈیو کا تاریخی حقائق کی روشنی میں جائزہ لے کر اپنی رائے درج فرمائیے۔ عام تاریخی واقعات تو رہے ایک طرف ، موصوف نے سیرتِ طیبہ کے واقعات کے حوالے سے پرلے درجے کی جہالت بلکہ بعض موقعوں پر قدرے گستاخی سے کام لیا ہے۔ صرف ایک مثال: قرآنی احکام کی بنیاد پر ہمارا عقیدہ ہے کہ اللہ کی راہ میں جان دینے والے زندہ ہوتے ہیں اور انھیں مردہ کہنے سے منع کیا گیا ہے۔ اس جاہلانہ لیکچر کے دوران موصوف طلبہ سے پوچھتےہیں کہ جنگِ اُحد میں غلطی کی وجہ سے کتنے مسلمان مرگئے تھے۔ خدارا اگر کوئی چیز لگانی ہے تو کسی عالم، سکالر، اور اصلی دانشور کی لگائیے، ان فرضی داستان گووٗں سے گریز ہی فرمائیے
ابو احمد (عارضی طور پر مقیم برطانیہ))

Shoiab Safdar Ghumman نے لکھا ہے کہ

ابو احمد میں نے دیڈیو دیکھ کر اُسے پوسٹ کیا ہے۔
آپ نے جس نظر سے دیکھا وہ الگ رُخ ہے میں نے جس نقطہ نظر سے اسے پوسٹ کیا وہ مخلتلف مجھے جاوید چوہدری کی بیان کردہ تھیوریاں اچھی لگی ہیں!۔

عادل بھیا نے لکھا ہے کہ

بڑا ٹائم ویسٹ کیا جناب میں نے آپکی آجکی پوسٹ کو پڑھتے ہوئے:P
اگر میں جاوید صاحب کی جگہ ہوتا تو ہال کا دروازہ بند کر دیتا تاکہ مزید ڈسٹربینس نہ ہو۔ تاکہ ایک اچھے ماحول میں بات ہوسکے۔

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔