دل ناز کی کشمیر کی دلخراش باتیں






تبصرے ()

zain khan
zain khan 9/28/2010 02:16:00 PM
یہ ویڈیو دلناز بوغا کے مقالے کا ایک حصّہ ہے-- بچون پر دشدت کا کیا اثر پڑھے گا؟-- بچون پر یہ حالات بڑوں کی نااقبت اندیشی کی وجہ سے لائی جاتی ہے-- پہلے بڑے لوگ سمجھیں، بے روزگار کو اعلحدگی پسند استعمال کرتے ہین--

کشمیر کی سیاسی سرگرمیین سے جوڑنے کے لئےاعلحدگی پسندون کو کی دفعہ دعوت دی گئی-- یہ ایک قسم کا ٹولہ ہے جسکو فتنہ فساد پسند ہے- پاکستان کو اس عمل مین ہاتھ ہے-- جب سے دراندازی پر روک لگی تب سے حالات ھوئے ہین-- کشمیر کی ان حالات کی وجہ پاکستان ہے-- ورنہ کیا کشمیر کے قائدین انتخابات مین حصہ لئے، دلی کی حکومت مین منسٹر بنے-- انتخابات کے ذریعہ ریاستی حکومت کئی دفعہ قائم کی گئی-- لیکن جن کو امن سے خدا واسطے کا بیر ہو انکو کیا کرین--

اپ پہلے ساری دنیا کے مسلمانون کی حالت دکھین-- کبھی خود پر نظر ڈالی؟ سوپر پاور اپکی خداداد مملکت سے ٹھکانہ بناکر وسی زمین پر ڈرون سے پھول برسارھی ہے--
Shoiab Safdar Ghumman
Shoiab Safdar Ghumman 9/28/2010 09:00:00 PM
زین آپ اپنے الزامات کا ثبوت پیش کر دے! اور ایک لمحے کے لئے میں مان بھی لو آپ سچ کہہ رہے ہیں تو محترمہ دل ناز کچھ اور ہی کہہ رہی ہیں نیز میری نہیں بھارتی میڈیا کی بات سن لے! کیا کہہ رہا ہے۔
اور اس ہندوستان کا کیا کہنا جو پکارنے میں ہی ہندو کا ہے؟

اپنا تبصرہ دیں