محترم شعیب صاحب غالبا آ پ نے یہ ویڈیو پوسٹ کرنے سے پہلے اسے مکمل طور پر دیکھا نہیں۔ اس میں تاریخی حالات و واقعات کو نہایت مسخ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ میں نے اس کے تقریبا دو حصے دیکھے ہیں اور توبہ کر کے بند کردیا ہے۔ سرِ دست میرے پاس وقت نہیں کہ مثالیں پیش کروں ۔ آپ خود بہت تعلیم یافتہ ہیں اور قانون کے پیشے سے وابستہ ہیں۔ اس ویڈیو کا تاریخی حقائق کی روشنی میں جائزہ لے کر اپنی رائے درج فرمائیے۔ عام تاریخی واقعات تو رہے ایک طرف ، موصوف نے سیرتِ طیبہ کے واقعات کے حوالے سے پرلے درجے کی جہالت بلکہ بعض موقعوں پر قدرے گستاخی سے کام لیا ہے۔ صرف ایک مثال: قرآنی احکام کی بنیاد پر ہمارا عقیدہ ہے کہ اللہ کی راہ میں جان دینے والے زندہ ہوتے ہیں اور انھیں مردہ کہنے سے منع کیا گیا ہے۔ اس جاہلانہ لیکچر کے دوران موصوف طلبہ سے پوچھتےہیں کہ جنگِ اُحد میں غلطی کی وجہ سے کتنے مسلمان مرگئے تھے۔ خدارا اگر کوئی چیز لگانی ہے تو کسی عالم، سکالر، اور اصلی دانشور کی لگائیے، ان فرضی داستان گووٗں سے گریز ہی فرمائیے ابو احمد (عارضی طور پر مقیم برطانیہ))
ابو احمد میں نے دیڈیو دیکھ کر اُسے پوسٹ کیا ہے۔ آپ نے جس نظر سے دیکھا وہ الگ رُخ ہے میں نے جس نقطہ نظر سے اسے پوسٹ کیا وہ مخلتلف مجھے جاوید چوہدری کی بیان کردہ تھیوریاں اچھی لگی ہیں!۔
بڑا ٹائم ویسٹ کیا جناب میں نے آپکی آجکی پوسٹ کو پڑھتے ہوئے:P اگر میں جاوید صاحب کی جگہ ہوتا تو ہال کا دروازہ بند کر دیتا تاکہ مزید ڈسٹربینس نہ ہو۔ تاکہ ایک اچھے ماحول میں بات ہوسکے۔
A Healthy and Accurate Lecture
جواب دیںحذف کریںابھی صرف لنک پر کلک کرکے بلاگ پر آیا اور ہوں، ویڈیو کل کسی وقت فرصت میں دیکھوں گا اور یقین ضرورت محسوس کی تو تبصرہ بھی اسکے بعد کروں گا۔
جواب دیںحذف کریںمحترم شعیب صاحب
جواب دیںحذف کریںغالبا آ پ نے یہ ویڈیو پوسٹ کرنے سے پہلے اسے مکمل طور پر دیکھا نہیں۔ اس میں تاریخی حالات و واقعات کو نہایت مسخ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ میں نے اس کے تقریبا دو حصے دیکھے ہیں اور توبہ کر کے بند کردیا ہے۔ سرِ دست میرے پاس وقت نہیں کہ مثالیں پیش کروں ۔ آپ خود بہت تعلیم یافتہ ہیں اور قانون کے پیشے سے وابستہ ہیں۔ اس ویڈیو کا تاریخی حقائق کی روشنی میں جائزہ لے کر اپنی رائے درج فرمائیے۔ عام تاریخی واقعات تو رہے ایک طرف ، موصوف نے سیرتِ طیبہ کے واقعات کے حوالے سے پرلے درجے کی جہالت بلکہ بعض موقعوں پر قدرے گستاخی سے کام لیا ہے۔ صرف ایک مثال: قرآنی احکام کی بنیاد پر ہمارا عقیدہ ہے کہ اللہ کی راہ میں جان دینے والے زندہ ہوتے ہیں اور انھیں مردہ کہنے سے منع کیا گیا ہے۔ اس جاہلانہ لیکچر کے دوران موصوف طلبہ سے پوچھتےہیں کہ جنگِ اُحد میں غلطی کی وجہ سے کتنے مسلمان مرگئے تھے۔ خدارا اگر کوئی چیز لگانی ہے تو کسی عالم، سکالر، اور اصلی دانشور کی لگائیے، ان فرضی داستان گووٗں سے گریز ہی فرمائیے
ابو احمد (عارضی طور پر مقیم برطانیہ))
ابو احمد میں نے دیڈیو دیکھ کر اُسے پوسٹ کیا ہے۔
جواب دیںحذف کریںآپ نے جس نظر سے دیکھا وہ الگ رُخ ہے میں نے جس نقطہ نظر سے اسے پوسٹ کیا وہ مخلتلف مجھے جاوید چوہدری کی بیان کردہ تھیوریاں اچھی لگی ہیں!۔
بڑا ٹائم ویسٹ کیا جناب میں نے آپکی آجکی پوسٹ کو پڑھتے ہوئے:P
جواب دیںحذف کریںاگر میں جاوید صاحب کی جگہ ہوتا تو ہال کا دروازہ بند کر دیتا تاکہ مزید ڈسٹربینس نہ ہو۔ تاکہ ایک اچھے ماحول میں بات ہوسکے۔