بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین محترم ملک ریاض حسین نے سی این این کے پروگرام میں یہ کہا کہ وہ اپنی جائیداد کا 75 فیصد سیلاب زدگان کو دینے کا ارادہ رکھتے ہیں جو کہ قریب دو ارب ڈالر کے قریب بنتی ہے!۔پروگرام کے کمپئر کا دعوے ہے کہ یہ رقم مختلف ادراوں کی طرف سے دی گئی امداد سے ذیادہ ہے جو کہ 75 کروڑ روپے ہے! پروگرام کی ریکارڈنگ ذیل میں ہے۔

اگر یہ اعلان کرنا تھا تو کسی پاکستانی چینل یا اخبار میں کر دیتے ۔CNNپر یہ اعلان کرنا سمجھ سے بالا تر ہے۔
جواب دیںحذف کریںپاکستانی چینل یا پاکستانی اخبار میں اعلان کر کے پھنسنا تھا کیا؟
جواب دیںحذف کریںویسے اتنی رقم لگائی تو تین چار ماہ میں معلوم پڑ جائے گا۔
نہیں تو جو مصبیت اب آئے گی۔یہ سب برطانیہ ھجرت کر جائیں گے۔
نہیں تو امریکہ تو اپنا ہی ھے۔