اخبار میں بولتا اشتہار!۔

یہ تصور بہت دلچسپ ہے! اخبار مین بولتا اشتہار۔ آن لائن اخبارات میں تو بولتے اشتہار تو ایک طرف ویڈیو اشتہار تک ہوتے ہین مگر پڑوسی ملک میں گاڑیاں بنانے والی بین الاقوامی کمپنی Volkswagen نے وہاں کے مشہور اخبار ٹائم آف انڈیا میں آوازی اشتہار کا ایک کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جسے درج ذیل ویڈیوز میں دیکھ سکتے ہیں!۔


تبصرے ()

کاشف نصیر
کاشف نصیر 9/21/2010 05:00:00 PM
بہت بڑھیا
افتخار اجمل بھوپال
افتخار اجمل بھوپال 9/21/2010 09:44:00 PM
جدت پيدا کی گئی ہے
جاویداقبال
جاویداقبال 9/21/2010 10:46:00 PM
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
بہت اچھا۔ بہت اچھاآئیڈیاہے۔

والسلام
جاویداقبال
عبدالقدوس
عبدالقدوس 9/22/2010 06:35:00 PM
گورے ویڈیو چلانے کی کوشش میں ہیں۔۔۔ لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیاکمپنی اسقدر مہنگی پبلسٹی برداشت کرپائے گی

اپنا تبصرہ دیں