یہ تصور بہت دلچسپ ہے! اخبار مین بولتا اشتہار۔ آن لائن اخبارات میں تو بولتے اشتہار تو ایک طرف ویڈیو اشتہار تک ہوتے ہین مگر پڑوسی ملک میں گاڑیاں بنانے والی بین الاقوامی کمپنی Volkswagen نے وہاں کے مشہور اخبار ٹائم آف انڈیا میں آوازی اشتہار کا ایک کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جسے درج ذیل ویڈیوز میں دیکھ سکتے ہیں!۔

بہت بڑھیا
جواب دیںحذف کریںجدت پيدا کی گئی ہے
جواب دیںحذف کریںالسلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
جواب دیںحذف کریںبہت اچھا۔ بہت اچھاآئیڈیاہے۔
والسلام
جاویداقبال
گورے ویڈیو چلانے کی کوشش میں ہیں۔۔۔ لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیاکمپنی اسقدر مہنگی پبلسٹی برداشت کرپائے گی
جواب دیںحذف کریں