گھر داماد



نکاح ناموں میں ایسی بھی شرائط ہوتی ہیں!


تبصرے ()

Rehan
Rehan 3/26/2010 11:59:00 PM
Amazing
افتخار اجمل بھوپال
افتخار اجمل بھوپال 3/27/2010 08:19:00 AM
ايسا لکھنا زيادتی ہے البتہ ساس سسر کی خدمت کرنا يا اُن کے پاس رہنا بُری بات نہيں ہے ۔
DuFFeR - ڈفر
DuFFeR - ڈفر 3/27/2010 11:56:00 AM
تو وکیل بابو ذرایہ بتائیں کہ عدالت مین اس ناجائز شرط کو چیلنج کیا جائے تو انصاف کی امید ہے؟
Raja Ikram
Raja Ikram 3/27/2010 02:41:00 PM
ویسے جس شوہر نامدار نے اس شرط پر بھی قبول ہے قبول ہے قبول ہے کا ورد کر لیا اس کی ہمت، محبت، چاہت، خلوص اور قربانی و ایثار کو داد نہ دینا بھی سراسر نا انصافی ہو گی :)
خرم
خرم 3/27/2010 04:32:00 PM
وطن عزیز میں شادی کے نام پر جو سوداگری ہوتی ہے اس کو جانتے ہوئے اس سے کڑی شرائط کا موجود و منظور ہونا بھی ناممکن نہیں۔
پھپھے کٹنی
پھپھے کٹنی 3/27/2010 08:17:00 PM
اپنے سے اوپر مالی لحاظ سے لوگوں ميں شادی کا شوق ہو گا تو ايسے ہی ہو گا
Shoiab Safdar Ghumman
Shoiab Safdar Ghumman 3/27/2010 11:03:00 PM
جی چیلنچ کیا جا سکتا ہے کوئی بھی اس قسم کی شرط نہیں لگ سکتی! بلکہ کردیا ہے چیلنج!!!۔
اچھآ سودے باری تو تب ہوتی ناں جب کوئی امیر فیملی ہوتی دونوں غریب ہیں!۔
Shekari
Shekari 3/28/2010 12:43:00 PM
جب دونوں‌برابر کے ہیں پھر بھی لڑکے نے قبول کر لیا اور اب چیلنج کر رہے ہیں۔ قبول ہے قبول ہے قبول ہے کہتے ہوئے اندھے تھے یا لڑکی کے خیالوں میں اتنے کھوئے ہوئے تھے کہ کچھ نظر ہی نہ آیا۔
دعا
دعا 7/04/2012 01:48:00 PM
کوئی حرج نہیں ہے اگر لڑکا اپنے ساس سسر کی خدمت کرے تو،کیونکہ لڑکی بھی تو اس کے ماں پاب کی خدمت کرتی ہی ہے ۔

اپنا تبصرہ دیں