دو ماہ قبل بھارتی اخبارات میں پاکستانی ایئرچیف مارشل کا کی تصویر شائع ہوئی تھی ضروری تھا ۔ ایک اُدھار ہو گیا تھا حکومت پر کہ جواب دے خدا خدا کر کے اس احسان کا بدلہ اُتار دیا گیا ہے آج کے پنجاب کے اخبارات میں پنجاب پولیس پاکستان کی جانب سے اپیل والے اشتہار میں انہوں نے اپنالوگو بھارتی پنجاب پولیس کے لوگوں سے بدل دیا ! یو ں احسان ختم۔
اشتہار ذیل میں ہے۔
کمال ہم بھی کرتے ہیں!

ادھر سے ايسے ہی بن کر آيا ہو گا نمونے کے طور پر اور ان نمونوں نے نمونہ ہی شائع کر ديا ہو گا
جواب دیںحذف کریںلیجیئے اس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ اشتہار بھی وہیں سے بن کر آیا ہوگا؟؟
جواب دیںحذف کریںہائے افسوس ،کیا ہم اتنے گئے گزرے ہوگئے ہیں؟؟؟
پنجاب پولیس اور پرنٹنگ پریس دونوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لانی چاہیے ۔۔ اپنے آپ چلے گا پتا کہ کٍس نے ایسئ زبردست چّول ماری
جواب دیںحذف کریں