کمالات جاری ہیں۔

یہ کیا مذاق ہے دہلی پاکستان میں آ گیا ہے! ہم سمجھنے سے قاصر ہیں! پنجاب پولیس نے پہلے ہی مشکل سے اشتہاری بدلہ اُتارہ تھا کہ اب دہلی کو بھی پاکستان میں شامل کر دیا گیا ہے۔ ہمارے ایک ساتھی کا کہنا ہے اشتہارات میں نئی سوچ تبدیلی کی راہ پیدا کر سکتی ہے مگر یہاں تو تبدیلیاں ہی تبدیلیاں نظر آ رہی ہیں مگر اب تک سوتے پڑے ہیں۔
اب کے بھارتی ریلوے نے اپنی نئی ٹرین کے روٹ کا جو نقشہ شائع کیا ہے اُس میں دہلی کو پاکستان میں دیکھایا ہے۔ اشتہار و رپورٹ ذیل میں ہے۔




بشکریہ: ریحان

تبصرے ()

محمداسد
محمداسد 3/21/2010 01:19:00 AM
بہت خوب! لگتا ہے دونوں ممالک کے ادارے ایک دوسرے پر سبقت لیجانے کی کوششوں میں ہیں :p
Abdullah
Abdullah 3/21/2010 02:27:00 AM
مجھے تو لگتا ہے یہ ہلکے پھلکے مذاق دونوں ملکوں میں موجود شدت پسندی ختم کرنے کی کوششیں تو
تو نہیں ہیں؟؟؟؟
Abdullah
Abdullah 3/21/2010 02:28:00 AM
اس سے پہلے تو ایسی کوئی غلطیاں نہیں ہوئیں اور اب اتنے تواتر سے.......
ابوشامل
ابوشامل 3/22/2010 11:30:00 AM
یہ جغرافیہ اور نقشوں سے ہماری لا علمی کے نتائج ہیں۔ ویسے آپ کو حیرت ہوگی کہ نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے سروے کے مطابق 16 سے 24 سال کے 80 فیصد امریکی نوجوان دنیا کے نقشے میں افغانستان و عراق کو نہیں ڈھونڈ سکتے :) ۔

اپنا تبصرہ دیں