میرے مطابق تصویر میں بائیں جانب نظر آنے والا جو چھوٹا سا کھلا گٹر ہے، اس کے اندر بلیک واٹر کے وافر مقدار میں پائے جانے کے قوی امکانات موجود ہیں۔
(ویسے شعیب بھائی، اس تصویر کی صداقت پر شک تو میرے ذہن میں ابھر رہا ہے۔ لیکن وہ کھلا ہوا گٹر چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ یہ تصویر ضرور پاکستان ہی میں کھینچی گئی ہے۔)
شاید میری رائے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہمارے وزیر داخلہ صاحب بلیک واٹر کا سراغ لگانے میں کامیاب ہو جائیں۔
اللہ تعالی ہم سب کو حق بات کہنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔
یہ تصویر کب، کیسے اور کس نے لی؟
جواب دیںحذف کریںيہ کوئی بڑی بات نہيں ہے ۔ اسلام آباد کا چکر لگائيں ۔ بس کيمرہ استعمال کرنے ميں بہت ہوشياری سے کام لينا پڑے گا
جواب دیںحذف کریںمجھے تو کہیں بھی بلیک واٹر نظر نہیں آیا
جواب دیںحذف کریںہاں البتہ بلیک گاڑی ہے
:D
شعیب بھائی یہ تصویر عراق کی ہے ۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ملک میں بلیک واٹر نہیں۔ ان کے گھروں کی تعداد اور پتے تک موجود ہیں۔
جواب دیںحذف کریںI was not expecting this from you. The picture has nothing which proves that
جواب دیںحذف کریں1. It was taken in Islamabad.
2. These men are employees of blackwater.
نظر تو آ رہا ہے بليک واٹر سوکھا ہوا بليک کار کے پيچھے
جواب دیںحذف کریںبلیک واٹر کی فکر چھوڑیں اور اس کی فکر کریں
جواب دیںحذف کریںhttp://www.dw-world.de/dw/article/0,,5319745,00.html?maca=urd-rss-urd-all-1497-rdf
میرے مطابق تصویر میں بائیں جانب نظر آنے والا جو چھوٹا سا کھلا گٹر ہے، اس کے اندر بلیک واٹر کے وافر مقدار میں پائے جانے کے قوی امکانات موجود ہیں۔
جواب دیںحذف کریں(ویسے شعیب بھائی، اس تصویر کی صداقت پر شک تو میرے ذہن میں ابھر رہا ہے۔ لیکن وہ کھلا ہوا گٹر چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ یہ تصویر ضرور پاکستان ہی میں کھینچی گئی ہے۔)
شاید میری رائے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہمارے وزیر داخلہ صاحب بلیک واٹر کا سراغ لگانے میں کامیاب ہو جائیں۔
اللہ تعالی ہم سب کو حق بات کہنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔
جزاک اللہ خیراً۔
ویسے یہ بھی ممکن ہے کہ تلخابہ کی رائے زیادہ درست ہو۔
جواب دیںحذف کریں