Pages

3/04/2010

کہاں ہیں بلیک واٹر؟


اسلام آباد کے ایک بنگلے کی تصویر! 

9 تبصرے:

محمداسد نے لکھا ہے کہ

یہ تصویر کب، کیسے اور کس نے لی؟

افتخار اجمل بھوپال نے لکھا ہے کہ

يہ کوئی بڑی بات نہيں ہے ۔ اسلام آباد کا چکر لگائيں ۔ بس کيمرہ استعمال کرنے ميں بہت ہوشياری سے کام لينا پڑے گا

خرم ابنِ شبیر نے لکھا ہے کہ

مجھے تو کہیں بھی بلیک واٹر نظر نہیں آیا
ہاں البتہ بلیک گاڑی ہے
:D

گمنام نے لکھا ہے کہ

شعیب بھائی یہ تصویر عراق کی ہے ۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ملک میں بلیک واٹر نہیں۔ ان کے گھروں کی تعداد اور پتے تک موجود ہیں۔

Noumaan نے لکھا ہے کہ

I was not expecting this from you. The picture has nothing which proves that

1. It was taken in Islamabad.
2. These men are employees of blackwater.

asma paris نے لکھا ہے کہ

نظر تو آ رہا ہے بليک واٹر سوکھا ہوا بليک کار کے پيچھے

Abdullah نے لکھا ہے کہ

بلیک واٹر کی فکر چھوڑیں اور اس کی فکر کریں
http://www.dw-world.de/dw/article/0,,5319745,00.html?maca=urd-rss-urd-all-1497-rdf

icd نے لکھا ہے کہ

میرے مطابق تصویر میں بائیں جانب نظر آنے والا جو چھوٹا سا کھلا گٹر ہے، اس کے اندر بلیک واٹر کے وافر مقدار میں پائے جانے کے قوی امکانات موجود ہیں۔

(ویسے شعیب بھائی، اس تصویر کی صداقت پر شک تو میرے ذہن میں ابھر رہا ہے۔ لیکن وہ کھلا ہوا گٹر چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ یہ تصویر ضرور پاکستان ہی میں کھینچی گئی ہے۔)

شاید میری رائے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہمارے وزیر داخلہ صاحب بلیک واٹر کا سراغ لگانے میں کامیاب ہو جائیں۔

اللہ تعالی ہم سب کو حق بات کہنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔

جزاک اللہ خیراً۔

icd نے لکھا ہے کہ

ویسے یہ بھی ممکن ہے کہ تلخابہ کی رائے زیادہ درست ہو۔

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔