باپ کے جیل جاتے ہی یوں تو بی بی سیاست میں لیڈر کے طور پر داخل ہو گئی تھیں، مگرباپ کی موت اور دوبارہ وطن واپسی پر انہوں نے اپنی سیاست کا سنجیدگی سے آغاز کیا تو انہیں پنکی سے محترمہ بینظیر بھٹو بننا پڑا۔ نہ صرف لباس میں بلکہ اطوار کو بھی تبدیل کرنا پڑا خواہ عوام کو دیکھانے کے لئے ہی سہی جس میں سے ایک عادت جو اپنانی پڑی وہ خاص ہاتھ ملانےسے اجتناب تھا۔ ویسے یہ مختلف بات ہے کہ جیالے و پیپلزپارٹی کے لیڈر اُن کے مشرقی ہونی کی گواہی قسمیں کھا کھا کر مختلف فورم پر دیتے آئیں ہیں اور جبکہ کئی احباب یہ دعوی کرتے ہیں کہ بی بی گھر میں اکثر مغربی لباس زیب تنگ کرتی تھیں، اُن کی ایک ایسے ہی لباس میں موجود تصویر کو اصلی نہ ماننے پر بھی جیالوں کی اکثریت میدان میں موجود پائی جاتی ہے، بی بی ایک عالمی سطح کی سیاست دان بنی تو دہشت گردی کا شکار ہو گئی، یہ الگ سوال کہ کہ اُس مارا کس نے بیت اللہ نے یا ڈک چینی کے اسکواڈ نے؟ ہمارے ہاں جو مر جاتا ہے اُس کی صرف اچھائی کرنے کا رواج ہے لہذا بی بی ایک عظیم و نیک عورت تھی۔
بی بی کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی کی بھاگ دوڑ عملی اعتبار سے آصف زرداری کےہاتھ میں آ گئی ہے، اور اُن کےشریک بنے اُن کے بیٹے بلاول۔۔ بلاول نا سمجھ تھا تب ہی جناب کی اپنی ہم جنس پرست دوست کی ساتھ چند تصاویر نیٹ پر پائی گئی، مگر یار دوست زرداری کو سمجھ دار بتاتے ہیں۔ مگر پہلے انہوں نے سارہ پالین سے لپٹ جانے کی فرمائش کر ڈالی تھی، اب جناب سے کسی اور کے لپٹنے کی تصویرمنظر عام پر آئی ہے، جناب کی مسکراہٹ قابل غور ہے۔
بقول شخصے خلاف کرنے کے لئےکچھ اور بتانے کی ضرورت نہیں سوائے اس کے کہ یہ اسرائیلی صحافی ہے نام ہے Daphne Barak اور کزن ہیں سابق اسرائیلی وزیراعظم Ehud Barak کی۔ جناب احتیاط لازم ہے تصویر پر اعتراض نہیں انداز پر ہے، ورنہ پھر الزام بھی تو لگ سکتا ہے مردوں کی دنیا ہے۔۔۔۔۔
17 تبصرے:
تو آپ سمجھتے ہیں کہ جناب زرداری مردوں کی دنیا سے تعلق نہیں رکھتے۔ مجھے تو کوئ اعتراض نہیں ، لیکن عزت مآب زرداری صاحب کو شاید ہو اگر وہ اس عالم میں نہ ہوئے کہ یک گونہ بے خودی مجھے دن رات چاہئیے، ہی ہی ہی
جناب یہ بیٹھت بٹھائے آپ کو کیا سُوجھی ؟
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے جو لوگ دنیا سے چلے گئے انہیں برا نہ کہو اللہ ان کی طرف سے ایک فرشتہ مقرر فرما دیتا ہے جو برائی کرنے والے پر مسلسل لعنت بھیجتا رہتا ہے ،
آپ کو بیٹھے بٹھائے اپنا اعمال نامہ سیاہ کرنے کا خیال کیوں آیا،عبداللہ
ویسے آپکی سچائی اور آپکے نیک اعمال دیکھ کر مینے اپنے پاکستان میں موجود تمام رشتہ داروں کو کہ دیا ہے کہ کبھی کوئی عدالتی کام پرے تو شعیب صفدر نامی وکیل سے ہرگز کام نہ کروانا کیونکہ وہ ایک انتہائی سچے اور نیک شخص ہیں نہ کبھی جھوٹ بولتے ہیں اور نہ ہی کسی پر بہتان لگاتے ہیں اب بھلا بتائیں ایسے بندے کا وکالت میں کیا کام :)
سچ کہا تھا علامہ نے
پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے کہا
لو آج میں بھی صاحب اولاد ہوگیا :)
اللہ کے بندے حدیث کے حوالے کا شکریہ اچھا ہوتا اگر آپ اس حدیث کی مکمل تشریح و سیاق و سباق و حوالہ بھی بیان کر دیتے۔
باقی آپ نے جو ہماری اپنی فیملی میں مشہوری کی اُس کابہت شکریہ، ویسے بیت چونکہ میری کوشش ہوتی ہے کہ میں صرف سچے کیس ہی لو اس بناء پر مستقبل میں آپ نے مجھے مشکل میں پڑنے سے بچا لیا جس پر میں ایک بار پھرآپ کا شکر گذار ہوں۔
اور محترم آپ کے علم کا میں قائل ہو گیا ہوں شعر اکبر الہ آبادی کا ہے انہیں علامہ کون کہا کرتا تھا؟
جو بھی ہے
زرداری کے ساتھ جوڑی خوب جچ رہی ہے
بالکل "ٹچ بٹنوں کی جوڑی" ہے
احادیث تو الحمدللہ یاد رہ جاتی ہیں مگر حوالے زبانی یاد نہیں رہتے اور اس کے لیئے ضوری ہوتا ہے کہ کتابیں دیکھی جائیں اسی وجہ سے جواب میں کچھ دیر ہوگئی امید ہے کہ برا نہیں منائیں گے،اس کے علاوہ اگر میں حدیث کا حوالہ دے دوں تو کیاآپ وعدہ کرتے ہیں کہ آپ اپنا رویہ تبدیل کر لیں گے؟
خھیر یہ ترمزی اور ابو داؤد کی حدیث ہے کہ نبی صلی اللہ ولیہ وسلم نے فرمایا،تم اپنے مردوں کی خوبیوں کا ذکر کرو اور ان کی برائیں بیان کرنے سے رک جاؤ،
ایک اور حدیث ابو داؤد کی ہے فرمایا جب تمھارا ساتھی مرجائے تو اس پر نکتہ چینی نہ کرو،
صحیح مسلم کی حدیث ہے کہ فرمایا، کوئی مسلمان ایسا نہیں جو اپنے بھائی کے لیئے پیٹھ پیطھے اس کے دعا کرے اور فرشتہ کہے کہ تجھ کو بھی یہی ملے گا،صحیح مسلم کی ایک اور حدیث میں فرمایامسلمان بھائی مسلمان بھئی پر ظلم نہ کرے نہ اس کوتباہی میں ڈالے جو شخص اپنے بھائی کے کام میں رہے گا اللہ تعلی اس کے کام میں رہے گا یعنی جب کوئی اپنے بھائی کا کام آسان کرتا ہے تو اللہ اس کے کام آسان کرتا ہے اور جو شخص کسی مسلمان پر سے مصیبت دور کرتا ہے اللہ اس پر سے قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک مصیبت دور کرے گا اور جو اپنے مسلمان بھائی کی پردہ پوشی کرتا ہے اللہ تعالی قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی کریں گے،اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم جانتے ہو سب سے مفلس کون ہے صحابہ اکرام نے کہا وہ جس کے پاس روپیہ پیسہ نہ ہو فرمایا میری امت میں سب سے بڑا مفلس وہ ہوگا جو قیامت کے دن نماز لائے گا روزہ اور زکوات لائے گ لیکن اس نے دنیا میں کسی کو گالی دی ہوگی کسی کو بد کاری کی تہمت لگائی ہوگیکسی کا مال کھالیا ہو گا کسی کا خون کیا ہوگا اور اس کی سب نیکیاں ان کو مل جائیں گی اور اگر اس کی نیکیاں گناہ ادا ہونے سے پہلے ختم ہو جائیں گیتو پھر ان لوگوں کی برائیاں اس پر لاد دی جائیں گی اور آخر کار وہ جہنم مین ڈال دیا جائے گا،
اور فرمایا تم حقدارون کے حق دا کرو قیامت کے دن بے سینگ ولی بکری کا بدلہ سینگ والی بکری سے لیا جائے گا (حالانکہ جانواروں کا قصاص نہیں مگر بدلے کے لیئے انہیں بھی زندہ کیا جائے گا اور بد لہ لینے کے بعد وہ دوبارا مٹی ہوجائیں گے،
مفسرین نے ان احادیث سے یہی نتیجہ اخز کیا ہے اور بعض نے یہ بھی کہا کہ اس بدلہ اللہ خود لے گا جس طرح بے سینگ والی کابدلہ سینگ ولی بکری سے،
اگر اس سے زیادہ سیاق و سباق کی ضرورت ہے تو تھوڑی محنت آپ بھی کر لیجیئے اس طرح آپ کے علم میں بھی اضافہ ہوگا،مزید آسانی کے لیئے بتادوں کہ تمزی کی ابواب الجنائز میں اور ابو داؤد کی کتاب الاداب میں اور مسلم کی کتاب ابرالصلہ والاداب میں ڈھونڈیں دیکھیں آپ کو کتنی دلچسپی ہے احادیث سے :) اسی لیئے صفحہ نمبر نہیں لکھ رہا،
باقی رہی آپ کی سچائی کی بات تو وہ میں 12 مئی 2007 کو دیکھ ہی چکا ہوں جب اپ گھر میں بیٹھ کر رننگ کمنٹری فرمارہے تھے :)
اور بہتان نہ لگانے کا ثبوت تو اوپر ہی موجود ہے:)
اور میں بھی آپ کی انصاف پسندی کا قائل ہو گیا کہ مجھ سے ایک سہو ہوا جو جان کر نہیں انجانے میں تھا اور وہ بھی اس وجہ سے کہ اج کل علامہ زیر مطالعہ ہیں،ویسے بھی مینے کبھی اپنی علمیت کا دعوہ نہیں کیا معمولی سا ادمی ہوں جو ٹھوڑا بہت علم اللہ نے عطا کیا ہے اسے آگے بڑھانے کی کوشش کرتا رہتا ہوں اور بہتان جھوٹ اور زیادتی سے بچنے کی کوشش کرتا ہوں
مزید یہ کہ بے نظیر کی کم سے کم یہ تصویر بلکل جعلی ہے بنانے والا بے وقوف یہ بھول گیا کہ وہ کالج کے زمانے میں انتہائی دبلی ہوا کرتی تھی اور جب پہلی بار وزیر اعظم پاکستان بنی تھی اس وقت بھی اس کا یہی حال تھا مگر اس عقلمند اور آپ عقل مند کو یہ بات سمجھ نہ آئی اسی لیئے تو کہتے ہیں کہ تعصب عقل بند کردیتا ہے اللہ پورے پاکستان کو اس تعصب جیسی لعنت سے محفوظ فرمائے آمین
جی شکریہ۔
تو کیا قوم و امت کے مجرمان کی بھی برائی نہیں کرنی چاہئے؟؟ کم از کم میں تو بی بی کو قوم کا مجرم سمجھتا ہوں۔
میرے ماننا ہے تصویر اصلی ہے۔
اب میں آپ سے آپ کی دونوں باتوں کا ثبوت مانگتا ہوں ،پہلا ثبوت دیجیئے کہ تصویر اصلی ہے ،
اور دوسرا کہ ثبوت دیجیئے کہ بے نظیر قوم کی مجرم ہے اور اگر آپ یہ اس لیئے کہ رہے ہیں کہ یہ مشہور ہے کہ اس نے سکھوں کی فہرستیں انڈیا کے حوالے کی تھیں تو اس کا بھی ثبوت پیش کیجیئے کہ یہ کام اسی نے کیا تھا،یا اگر کوئی اور وجہ ہے اسے قوم کا مجرم سمجھنے کی تو اس کا بھی ثبوت ہیش کیجیئے
جی ضرور۔۔۔۔ مگر آپ نے میرےسوال کا جواب نہیں دیا؟
kion ab ainda budget main Blogging pay tax lagwanay ka ireda hay pahlay he os kay ki khopri mian demag nahie
اگر قوم اور امت کے مجرمان اب تک زندہ ہیں اور ان کے مجرم ہونے کا ثبوت بھی موجود ہے اور ان سے قوم اور امت کو مزید نقصان بھی پہنچ سکتا ہے تو ضرور برائی کیجیئے ورنہ کوئی مثبت کام کر لیجیئے :)
میں ابھی تک ثبوتوں کا انتظار کررہا ہوں :(
:(
ارے اللہ کے بندے ایک کام کرو کسی بحی سرچ انجن میں benazir bhutto scandal یا Benazir Bhutto corruption لکھ کر سرچ کر لو کافی مواد مل جائے گا۔
تصویر سے متعلق یہ بتا دوں نیٹ تو ایسا کو4ی لنک نہیں ہےمگر فرانس کے اخبار نے سن ۲۰۰۵ میں پہلی بار اس تصویر کو چھاپا تھا ہم نے صرف کرچی کے ایک روزنامہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے ایک بیان پڑھا تھا جس میں مشرف و اُس وقر فرانس میں موجود پاکستانی سفارت کار کو اس سازش کا حصہ قرار دیتے ہو اسے جعلی قرار دیا تحا مگر کسی بحی کسی کی قانونی کاروائی نہیں کی تھی۔ اس بناء پر ہم اس خیال میں مبتلا ہیں کہ یہ تصویر اصلی ہے۔
باقی میرا خیال ہے وقم و امت کے مجرم کے بارے میں منفی لکھنے میں کوئی برائی نہیں ہے۔ ابوجہل، یزید وغیرہ کی برائی کرنے کی بحی ممانعت ہوتی نہیں تو کم از کم میر جعفر کی تعریفیں تو لوگ کر ہی رہے ہوتے؟
میری رائے یہ ہے کہ آصف زرداری کے کارناموں کو چونکہ پہلے ہی قوم کے سامنے اچھی طرح بیان کیا جا چکا ہے، اس لیے اس کی مزید برائیوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
اور پھر ان تصاویہر کے اصلی ہونے کا بھی تو کوئی ثبوت نہیں ہے۔ ایسی تصاویر تو آج کے دور میں کوئی بھی بنا سکتا ہے۔ لہٰذا بہتر ہوگا کہ ایسی باتوں سے پرہیز کیا جائے کیونکہ اگر یہ تصاویر نقلی ہوئیں تو خواہ مخواہ کا گناہ ہے۔
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے
نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔