جی جناب، ملک میں عوامی حکومت ہے۔ عوام کا کیال رکحنے والی، وعدوں کا پاسدار، بھولتی نہیں ہے، اس کے نمائندے پارٹی کا وعدوں کو پورا کرنے کی ہر ممکن کو شش کرتی ہیں خواہ کسی بھی پوزیشن پر پہنچ جائیں تازہ مثال اپنے
حاجی مظفر علی شجرہ صاحب کی ہے۔
جناب نے فرمایا ہے کہ "ہم نے جیل اصلاحات کی ہیں۔ پیپلزپارٹی روٹی‘ کپڑا اور مکان دینے کے وعدے پر قائم ہے جسے ان چیزوں کی ضرورت ہے وہ جیل آ جائے۔"
1 تبصرے:
پاکستان کی ہر حکمران جماعت کو یہ خصوصیت حاصل رہی ہے کہ اس میں ایک عدد جوکر ضرور ہوتا ہے اور وہ وقتاً فوقتاً ایسے بیانات جاری کرتا رہتا ہے یا کرتے رہتے ہیں۔ اب یہ بیان دیکھ کر تو "بیان آف دی ایئر" کا ایوارڈ دینا پڑے گا۔
ویسے موصوف سے یہ پوچھیے کہ آپ کب اپنے سرکاری گھر سے جیل میں منتقل ہو رہے ہیں؟ :) ۔
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے
نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔