گوگل ٹرانسٹریشن
گوگل ٹرانسٹریشن ایک نہایت عمدہ فیچر ہے مجھے ابھی عالمی بلاگ کی ایک پوسٹ سے یہ علم ہوا کہ یہ اردو زبان کے لئے بھی ہے۔ یعنی آپ رومن اردو میں تحریر کریں اور یہ اُسے عربی رسم خط میں بدل کر یونیکورڈ اردو میں بدل دے گا؟ اب دیکھنا یہ ہے کہ بلاگر کے لئے کب آئے گا؟
شکریہ شعیب صاحب۔
جواب دیںحذف کریںجناب میری سمجھ میں نہیں آیا کہ موجودہ صورت بلاگرز کے لئے کیون نہیں
جواب دیںحذف کریں