مس کہیں بھی ہو اس سے کچھ اچھے کی امید یہ رکھی جائے۔یہ ہر شے کو الٹا کر رکھ دیتی ہے یعنی یہ جس سے نتھی ہو جائے اس کا بیڑا غرق سمجھو۔ انگریزی زبان میں تو اس نے اپنی تباہ کاریاں مچائی ہی ہیں ساتھ ہی مرد کی زندگی کا سکون بھی غارت کیا ہے۔انگریزی ربان میں اس کے کرتوت یہ ہیں۔
Conduct = Misconduct ,Guide = Misguide, Fit = Misfit , Match = Mismatch , Advise = Misadvise
اور ایسے ہی چند دیگر ۔۔۔۔۔۔۔ کیا سمجھے! اگر آپ مرد ہیں تو اس کے نقصانات کو بیان کرنے کی مزید ضرورت نہیں مگر اگر آپ خاتون ہیں تو فائدہ نہیں کیوں کہ آپ کسی دلیل کو نہیں مانے گی۔۔۔۔
3 تبصرے:
بہت خوب ، ایسی باتیں ڈاکٹر یونس صاحب بہت کرتے ہیں ، لگتا ہے کہ انہوں نے آپ کی نقل ماری ہے ۔
آپ نے یہ اردو ویب پیڈ کو یہاں گھسا کر بہت اچھا کام کیا ہے ، لیکن ان پٹ فیلڈ میں پہلے سے ریاضی کی مساوات لکھی ہوتی ہیں ۔ اور میرا مشورہ ہے کہ اردو نسخ ایشیا ٹائپ زیادہ اچھا لگتا ہے ۔ یا پھر ویب نسخ کا سائز بڑا ہونا چاہیے
نشاندہی کا شکریہ میں اس ریاضی کی مساوات کا کوئی حل نکالنے کی کوشش کروگا
کسی دو جماعت پاس کی بھی مدد کر دیا کیجئے ۔
میں جب انگریز کا کوئی لفظ اردو عبارت کے درمیان لکھ کر پوسٹ کرتا ہوں تو وہ لفظ وہاں سے نکل کر کہیں اور چلا جاتا ہے ۔ یہی عمل میتھیمیٹیکل سمبلز کے ساتھ ہوتا ہے ۔ اس کا کوئی آسان سا حل بتائیے
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے
نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔