جشن آزادی مبارک !
آج صرف قائداعظم کے دو فرمان۔۔۔
اگر ہم خود کو بنگالی ،پنجابی، بلوچی اور سندھی وغیرہ پہلے اور مسلمان اور پاکستانی بعد میں سمجھنے لگیں گے تو پھر پاکستان لازمّا پارہ پارہ ہو کر رہ جائے گا
ڈھاکہ٣١ مارچ ١٩٤٨
اگر ہم اس مملکت پاکستان کو خوش اور خوشحال بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی پوری توجہ لوگوں اور بالخصوص غریب طبقے کی فلاح و بہبود پر مرکوز کرنی پڑے گی
خظبہ صدارت دستور ساز اسمبلی ۱۹۴۷
2 تبصرے:
آپ کو بھی مبارک ھو۔
بالکل صحیح بات ہے، آپ کو بھی جشنِ آزادی مبارک
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے
نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔