مجھے معلوم ہے کہ آپ کی انگریزی اچھی ہے مگر میرا تو حال ماندہ (برا) ہےنا۔اب اس بنا پر ہم انگریز یا اس کی انگریزی یا خود مجھ کو جتنا بھی کوس لے مگر تسلیم کرنا پڑے گا کہ آج کے دور میں اس سے دوری ممکن نہیں اس کو ایک بین الاقوامی زبان کی حیثیت حاصل ہے۔اگر آپ بھی میری طرح (انگریزی سے کم واقف) تو عرض ہے کہ
اس سلسلے میں انگریزی سے اردو اور اردو سے انگریزی لغت درکار ہوتی ہے۔اس سلسلے میں کلین ٹچ والوں کی ڈکشنری کافی سو دمند ثابت ہو سکتی ہے۔یہ ایک اچھی لغت ہے۔اس کا سائز قریب قریب چھ (۶)ایم بی ہے اور یہ ہے بھی مفت۔۔۔۔۔۔۔۔!
امید کرتا ہو آپ کے کام آئے گی۔۔۔۔۔
شکریہ - ڈاون لوڈ کر رہا ہوں ۔
جواب دیںحذف کریںشعیب آپ بہت اچھا لکھتے ہیں۔ میں آپ کو اپنی ویب سائٹ
جواب دیںحذف کریںhttp://www.boriat.com
پر لکھنے کی دعوت دیتا ہوں۔
شکریہ!
شارق