mis/miss
مس کہیں بھی ہو اس سے کچھ اچھے کی امید یہ رکھی جائے۔یہ ہر شے کو الٹا کر رکھ دیتی ہے یعنی یہ جس سے نتھی ہو جائے اس کا بیڑا غرق سمجھو۔ انگریزی زبان میں تو اس نے اپنی تباہ کاریاں مچائی ہی ہیں ساتھ ہی مرد کی زندگی کا سکون بھی غارت کیا ہے۔انگریزی ربان میں اس کے کرتوت یہ ہیں۔
Conduct = Misconduct ,Guide = Misguide, Fit = Misfit , Match = Mismatch , Advise = Misadvise
اور ایسے ہی چند دیگر ۔۔۔۔۔۔۔ کیا سمجھے! اگر آپ مرد ہیں تو اس کے نقصانات کو بیان کرنے کی مزید ضرورت نہیں مگر اگر آپ خاتون ہیں تو فائدہ نہیں کیوں کہ آپ کسی دلیل کو نہیں مانے گی۔۔۔۔
بہت خوب ، ایسی باتیں ڈاکٹر یونس صاحب بہت کرتے ہیں ، لگتا ہے کہ انہوں نے آپ کی نقل ماری ہے ۔
جواب دیںحذف کریںآپ نے یہ اردو ویب پیڈ کو یہاں گھسا کر بہت اچھا کام کیا ہے ، لیکن ان پٹ فیلڈ میں پہلے سے ریاضی کی مساوات لکھی ہوتی ہیں ۔ اور میرا مشورہ ہے کہ اردو نسخ ایشیا ٹائپ زیادہ اچھا لگتا ہے ۔ یا پھر ویب نسخ کا سائز بڑا ہونا چاہیے
نشاندہی کا شکریہ میں اس ریاضی کی مساوات کا کوئی حل نکالنے کی کوشش کروگا
جواب دیںحذف کریںکسی دو جماعت پاس کی بھی مدد کر دیا کیجئے ۔
جواب دیںحذف کریںمیں جب انگریز کا کوئی لفظ اردو عبارت کے درمیان لکھ کر پوسٹ کرتا ہوں تو وہ لفظ وہاں سے نکل کر کہیں اور چلا جاتا ہے ۔ یہی عمل میتھیمیٹیکل سمبلز کے ساتھ ہوتا ہے ۔ اس کا کوئی آسان سا حل بتائیے