Pages

6/10/2011

المیہ تو المیہ ہی ہے

سچ کو اپنی سچائی کے لئے کیا کسی کی گواہی کی ضرورت ہے؟ اگر ہاں تو یہ سچائی کے ساتھ ذیادتی ہی نہیں بلکہ ایک المیہ ہے۔
کراچی میں ہونے والی رینجر کے ہاتھوں ہونے والی دہشت گردی پر میرا وہ ہی ردعمل ہے جو سیالکوٹ والی سفاکی پر تھا!۔
دونوں واقعات کی بربریت کے گواہ اور شاہد کیمرہ مین میری نظر میں اس سفاکی و بربریت کء معاونین میں سے ایک ہیں۔

4 تبصرے:

افتخار اجمل بھوپال نے لکھا ہے کہ

تبصرہ تو آپ نے لکھا تھا اور آپ کی کراچی والی نے مجھے خواہ مخوا ہی رگڑا دے ديا ۔ ميں نے لکھا ہے جس کے شائع ہونے کی بہت کم اُميد ہے

بدتمیز نے لکھا ہے کہ

یہ تو زیادتی اور کھلم کھلا تضاد ہے۔ ایم کیو ایم پر صفحات اور اس پر صرف چند لائنز۔ کیا آپ ان کو مکمل طور پر مطمئن نہیں کر سکتے؟

ابو تمیز نے لکھا ہے کہ

اؤے بدہضمئ تو زندہ ھے

sheikho نے لکھا ہے کہ

سیالکوٹ والے واقعہ پر تو میں آپ سے متفق ہوں مگر اس واقعہ پر کیمرہ مین معاونین میں سے نہیں کہا جاسکتا۔۔اگر آپ حالات و واقعات کو مد نظر رکھیں تو میرے خیال میں اسے وقت ہی نہیں مل پایا ہو گا

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔