6/10/2011

المیہ تو المیہ ہی ہے

سچ کو اپنی سچائی کے لئے کیا کسی کی گواہی کی ضرورت ہے؟ اگر ہاں تو یہ سچائی کے ساتھ ذیادتی ہی نہیں بلکہ ایک المیہ ہے۔
کراچی میں ہونے والی رینجر کے ہاتھوں ہونے والی دہشت گردی پر میرا وہ ہی ردعمل ہے جو سیالکوٹ والی سفاکی پر تھا!۔
دونوں واقعات کی بربریت کے گواہ اور شاہد کیمرہ مین میری نظر میں اس سفاکی و بربریت کء معاونین میں سے ایک ہیں۔

4 تبصرے:

  1. تبصرہ تو آپ نے لکھا تھا اور آپ کی کراچی والی نے مجھے خواہ مخوا ہی رگڑا دے ديا ۔ ميں نے لکھا ہے جس کے شائع ہونے کی بہت کم اُميد ہے

    جواب دیںحذف کریں
  2. یہ تو زیادتی اور کھلم کھلا تضاد ہے۔ ایم کیو ایم پر صفحات اور اس پر صرف چند لائنز۔ کیا آپ ان کو مکمل طور پر مطمئن نہیں کر سکتے؟

    جواب دیںحذف کریں
  3. سیالکوٹ والے واقعہ پر تو میں آپ سے متفق ہوں مگر اس واقعہ پر کیمرہ مین معاونین میں سے نہیں کہا جاسکتا۔۔اگر آپ حالات و واقعات کو مد نظر رکھیں تو میرے خیال میں اسے وقت ہی نہیں مل پایا ہو گا

    جواب دیںحذف کریں

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔