سچ کو اپنی سچائی کے لئے کیا کسی کی گواہی کی ضرورت ہے؟ اگر ہاں تو یہ سچائی کے ساتھ ذیادتی ہی نہیں بلکہ ایک المیہ ہے۔
کراچی میں ہونے والی رینجر کے ہاتھوں ہونے والی دہشت گردی پر میرا وہ ہی ردعمل ہے جو سیالکوٹ والی سفاکی پر تھا!۔
دونوں واقعات کی بربریت کے گواہ اور شاہد کیمرہ مین میری نظر میں اس سفاکی و بربریت کء معاونین میں سے ایک ہیں۔
تبصرہ تو آپ نے لکھا تھا اور آپ کی کراچی والی نے مجھے خواہ مخوا ہی رگڑا دے ديا ۔ ميں نے لکھا ہے جس کے شائع ہونے کی بہت کم اُميد ہے
جواب دیںحذف کریںیہ تو زیادتی اور کھلم کھلا تضاد ہے۔ ایم کیو ایم پر صفحات اور اس پر صرف چند لائنز۔ کیا آپ ان کو مکمل طور پر مطمئن نہیں کر سکتے؟
جواب دیںحذف کریںاؤے بدہضمئ تو زندہ ھے
جواب دیںحذف کریںسیالکوٹ والے واقعہ پر تو میں آپ سے متفق ہوں مگر اس واقعہ پر کیمرہ مین معاونین میں سے نہیں کہا جاسکتا۔۔اگر آپ حالات و واقعات کو مد نظر رکھیں تو میرے خیال میں اسے وقت ہی نہیں مل پایا ہو گا
جواب دیںحذف کریں