گھر سے بھاگی ہوئی لڑکی کچھ دنوں کے بعد گھر واپس آ گئی، ماں نے پوچھا "کیوں کیا ہوا؟"
لڑکی بولی "دھوکہ ہو گیا میرے ساتھ!! لڑکے کا گھر کرائے کا تھا، کار دوست کی، N-95 چائنا کا، اور تو اور لڑکا وکیل نکلا! نہ کھلانے کے پیسے اور نہ پیار کرنے کا وقت"
جی لطیفہ ختم ہو گیا ہے!
لڑکی بولی "دھوکہ ہو گیا میرے ساتھ!! لڑکے کا گھر کرائے کا تھا، کار دوست کی، N-95 چائنا کا، اور تو اور لڑکا وکیل نکلا! نہ کھلانے کے پیسے اور نہ پیار کرنے کا وقت"
جی لطیفہ ختم ہو گیا ہے!
13 تبصرے:
ميں تو ابھی ہنسنے کی تياری کر رہا تھا کہ لطيفہ ختم ہو گيا
اس لطیفے میں بھی ایک لطیفہ ہے
وکیل کی زبان ہلنے کی دیر ہوتی ہے کہ ہزاروں جھڑ جاتے ہیں
آپ کی ان گرمیوں میں شادی ہور ہی ہے نا؟
بس پھر ہوشیاد ہو جائیں
آپ کی ابھی تک شادی نہيں ہوئی ظلم کی انتہاء
ویسے یہ لطیفہ ہی تھا نا؟
گرمیوں میں شادی بہت خوب!
شادی نه هونے کی ایک وجه تو یه هے که ابھی میری خوش قسمتی کے دن چل رهے هیں۔
جن کو لطیفه سمجھ میں نهیں آیا اُن سے معذرت!۔
Maya Acha Latifa the magar hansi nahi aie
لطیفہ اچھا ہے لیکن ہم نے صحافیوں کے حوالے سے سنا ہے اور اب تو سچ بھی لگتا ہے۔ کوشش ہے بیگم تک کبھی نہ پہنچے
مجھے سمجھ آگیا اس لیے ہنسی کے بجائے رونا آرہا ہے
شکر ہے آپ نے آخر میں بتا دیا کہ لطیفہ ختم ہوگیا۔ ورنہ ہم تو ابھی آس لگائے بیغھے تھے۔
چونکہ آپ وکیل ہیں تو اس لیے آپ کو سب سے زیادہ ہنسی آئی ہوگی۔
بكري كى مان كب تك خير مناكير
@شعیب صفدر
بكري كى مان كب تك خير مناكير
@شعیب صفدر
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے
نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔