گھر سے بھاگی ہوئی لڑکی کچھ دنوں کے بعد گھر واپس آ گئی، ماں نے پوچھا "کیوں کیا ہوا؟"
لڑکی بولی "دھوکہ ہو گیا میرے ساتھ!! لڑکے کا گھر کرائے کا تھا، کار دوست کی، N-95 چائنا کا، اور تو اور لڑکا وکیل نکلا! نہ کھلانے کے پیسے اور نہ پیار کرنے کا وقت"
جی لطیفہ ختم ہو گیا ہے!
لڑکی بولی "دھوکہ ہو گیا میرے ساتھ!! لڑکے کا گھر کرائے کا تھا، کار دوست کی، N-95 چائنا کا، اور تو اور لڑکا وکیل نکلا! نہ کھلانے کے پیسے اور نہ پیار کرنے کا وقت"
جی لطیفہ ختم ہو گیا ہے!
ميں تو ابھی ہنسنے کی تياری کر رہا تھا کہ لطيفہ ختم ہو گيا
جواب دیںحذف کریںاس لطیفے میں بھی ایک لطیفہ ہے
جواب دیںحذف کریںوکیل کی زبان ہلنے کی دیر ہوتی ہے کہ ہزاروں جھڑ جاتے ہیں
آپ کی ان گرمیوں میں شادی ہور ہی ہے نا؟
جواب دیںحذف کریںبس پھر ہوشیاد ہو جائیں
آپ کی ابھی تک شادی نہيں ہوئی ظلم کی انتہاء
جواب دیںحذف کریںویسے یہ لطیفہ ہی تھا نا؟
جواب دیںحذف کریںگرمیوں میں شادی بہت خوب!
جواب دیںحذف کریںشادی نه هونے کی ایک وجه تو یه هے که ابھی میری خوش قسمتی کے دن چل رهے هیں۔
جواب دیںحذف کریںجن کو لطیفه سمجھ میں نهیں آیا اُن سے معذرت!۔
Maya Acha Latifa the magar hansi nahi aie
جواب دیںحذف کریںلطیفہ اچھا ہے لیکن ہم نے صحافیوں کے حوالے سے سنا ہے اور اب تو سچ بھی لگتا ہے۔ کوشش ہے بیگم تک کبھی نہ پہنچے
جواب دیںحذف کریںمجھے سمجھ آگیا اس لیے ہنسی کے بجائے رونا آرہا ہے
جواب دیںحذف کریںشکر ہے آپ نے آخر میں بتا دیا کہ لطیفہ ختم ہوگیا۔ ورنہ ہم تو ابھی آس لگائے بیغھے تھے۔
جواب دیںحذف کریںچونکہ آپ وکیل ہیں تو اس لیے آپ کو سب سے زیادہ ہنسی آئی ہوگی۔
بكري كى مان كب تك خير مناكير
جواب دیںحذف کریں@شعیب صفدر
بكري كى مان كب تك خير مناكير
جواب دیںحذف کریں@شعیب صفدر