Pages

7/10/2010

چے تھیو ری

8 تبصرے:

پھپھے کٹنی نے لکھا ہے کہ

اس کو سننے کے ليے مائيک لگانا پڑے گا اور مائيک لگانے کی ہمت نہيں ہو رہی

احمد عرفان شفقت نے لکھا ہے کہ

زبر دست ہے یہ چ تھیوری۔

پھپھے کٹنی صاحبہ،سننے کے لیے مائیک؟ تو بولنے کے لیے سپیکر؟

عادل بھیا نے لکھا ہے کہ

واہ آج کی بے طقی بات بہت پسند آئی۔۔۔
لیکن پھپھے کٹنی جی کی بے طقی ۔۔واقعی بے طقی تھی۔۔۔

منیر عباسی نے لکھا ہے کہ

بہت اچھا پیغام تھا۔ چیتے تو کہیں نظر نہیں آئے اس وڈیو میں۔ کہیں چائے پی کر ٹن تو نہیں ہوئے پڑے تھے؟

phaphey kutni نے لکھا ہے کہ

او ہو ہمارے گھر ميں اس مشترکہ اپريٹس جسے کانوں پر لگا کر اسکا ايک حصہ منہ کی طرف رکھتے ہيں مائيک کہلاتا ہے سمجھ آئی اب

م بلال م نے لکھا ہے کہ

زبردست، چ تھیوری واقعی بڑی زبردست ہے۔ لیکن لگتا ہے انہیں آخری قسم یعنی چیتا کوئی ملا ہی نہیں۔ ویسے بھی چیتوں کی بڑی کمی ہے پاکستان میں۔

عادل بھیا نے لکھا ہے کہ
یہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔
عادل بھیا نے لکھا ہے کہ

بھیا جس نوجوان میں یہ سب چے ہوں تو وہ کونسا چے ہے؟

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔