Pages

7/23/2010

بے ہودہ بات

اگر آپ شریف ہیں تو ذیل میں لکھی بات پڑھنے سے اجتناب کریں، اور اگر میسنے تو اُس پر تبصرہ کرنے سے گریز کیجئے گا! یاکہ ۔۔۔۔۔۔
لکھنا کیا ہے بس اپنے ایک یار کی بات یار آ گئی نوین نقوی کا بلاگ پڑھ کر۔
ہمارے ایک دوست ہیں اکثر کسی کو غلط بات پر کرنے والے کے متعلق کہتے ہیں "یار یہ اپنے ماں بات کی غلطی کا نتیجہ ہے یا لذت کا؟ خواہش کا نہیں ہو سکتا ورنہ ایسی بے وقوفیاں نہ کرتا!! یہ جو اسےحرکتیں کرتا ہے ناں ضرور 'غلط لذت' کی پیداوار ہے"
بہر حال نوین نقوی کے/کی ڈاکٹر نے انکشاف کیا کہ ملک کی آبادی کی اکثریت حادثہ کا نتیجے میں پیدا ہوتی ہے!
کر لو گل!
جی نہیں میں نے نوین کے/کی ڈاکٹر کی بات کو بے ہودہ نہیں کہا بلکہ دوست کی بات کو کہا ہے!! کیا آپ کسی ایسے بندے کو جانتے ہیں جو 'غلط لذت' کی پیداوار ہو؟ یا حادثہ کی!
کیا بےہودگی ہے!!

5 تبصرے:

یاسر خوامخواہ جاپانی نے لکھا ہے کہ

اب پڑھ لی ھے۔تو شریف نہیں رہے!!!۔
تبصرہ نہ کیا تو میسنے ہو جائیں گے۔
بھائی جان برٰ طرح پھنسا دیا۔
اب کیا کریں؟

عثمان نے لکھا ہے کہ

نوین نقوی کی تصویر دیکھ کر معلوم پڑتا ہے کہ و ہ کسی بڑے زور دار حادثے کی پیداوار ہیں۔

منیر عباسی نے لکھا ہے کہ

اب اگر میں ان سیوڈو انٹیلیچوئلز کی شان میں کچھ کہوں تو پھر خا مخا کا رولا۔

مگر ایک بات ہے۔ نوین نقوی نے کوشش اچھی کی ہے۔ متنازعہ بات کر کے لوگوں کی نظر میں آنے کا اچھا طریقہ ہے، مگر مجھے لگتا ہے کہ یہ کام حادثاتی ہوا ہے۔

موضوع سخن سے اختلاف اپنی جگہ پر، مگر یہ بھی تو دیکھیں وہ کہنا کیا چاہتی ہیں۔

یہ بات تو درست ہے کہ مستقبل کی پیش بینی کوئی نہیں کرتا، مگر کرنے کی کیا ضرورت؟ ہم نے اس دنیا میں٘ مستقل تھوڑی رہنا ہے؟؟؟

خاور کھوکھر نے لکھا ہے کہ

جم کے سٹ سٹیا کہتے هیں بنجابی ميں ، یعنی پیدا کرکے بس اس کے حال پر چھوڑ دیا گیا ، اگر ماں باپ کی خواهش کا نتیجه هوتا تو اس کی پرورش بھی کرتےناں؟؟ اور کچھ نهیں تو یسی اور اپ سے کسی کو بلانے کی هی جاچ بتا دیتے ، ناں که میڈ ان جاپان هو کے بھی تو تو کرکے مخاطب کرتا پھرے
میڈ ان جاپان سے مراد وھ پاکستانی جو جاپانی کی مہربانی سے امیر هو گئے اور جاپانی اشیاء کی طرح ڈاڈے امیر هو گئے هیں
لیکن جو اپ کے دوست نے کہا ہے تو پھر جم کے سٹے تو پھر ایسے هی هوں گے
----؛اس تبصرے سے میں توپوں کے منہ کے اگو بھی آ سکتا هوں که کوئی تمیزدار لوگ مجھے هی جم کر سٹیا ناں لکھ دیں

DuFFeR - ڈفر نے لکھا ہے کہ

ہر کسی کا ہی ایک ایسا بے ہودی دوست ہوتا ہے
اپنے گروپ میں میں ہوں
لیکن نوین کا میرے جیسا دوست ہونا خود اس کی بے ہودگی پہ دلالت کرتا ہے
ویسے جب ملک پیک کے اشتہار میں آتی تھی تو دکھنے میں ایسی نہیں لگتی تھی
لیکن ہم بھی تو بچے تھے
پچھانتے پچھانتے وقت تو لگ ہی جاتا ہے

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔