ہمارے والد اکثر والدہ کی موجودگی میں اُنہیں چیڑانے کے لئے ممکن ہے ایک قصہ بھٹو کے حوالے سے سنایا کرتے تھے کہ جناب ایک مرتبہ بھٹو صاحب اسٹیج پر تشریف لائے اور انہوں نے تقریر شروع کی ”میری ماوں، بہنوں، بھائیوں اور بزرگو" ابھی تک اتنا ہی کہا تھا کہ ہاتھ مائیک سے ٹکرا گیا جو کہ شاٹ تھا لہذاکرنٹ لگا اور بھٹو صاحب کی زبان سے نکل گیا "تمہاری تو۔۔۔۔۔۔سنسر۔۔۔"
یہ ممکن ہے بلکہ ذیادہ امکان یہ ہے کہ گھڑا ہو لطیفہ ہو مگر ذیل میں ریکارڈ شدہ ہے۔
آخر یہ ہی ہونا تھا بھائی جمہوریت کے ساتھ
8 تبصرے:
ایک بار کے شٹ اپ کو دس بار بنانے کا کام واقعی صرف آپ ہی کرسکتے تھے!:D
افوہ ہنستا ہوا منہ الٹا ہو گیا!D:
آپ نے جو وڈیو لگا ئی ہے میں نے نہیں دیکھی اسلئے کچھ کہہ نہیں سکتا لیکن آپ نے اپنے والد صاحب کے حوالے سے جو بات کی ہے وہ درست ہے ۔ آپ نے مندرجہ ذیل ربط پر میری تحریر نہیں پڑی وہ بھی حقیقی تھی
http://www.theajmals.com/blog/2010/01/05
ہاہاہا! شکر ہے شٹ اپ تو کہتے ہوئے اٹکا نہیں۔۔ ۔
ہامی یا حامی؟
ایک بار جو غلطی ہو جائے املا میں میں درست نہیں کرتا وقت نہیں ہوتا ناں۔۔۔
بقول پیپلز پارٹی کے نمائندوں کے یہ ویڈیو شاید اس جلسے کی ہے جس میں کسی جیالے نے تقریر کے دوران کسی مخالف پارٹی کو گالی یا کسی کے خلاف نعرہ لگایا تھا جس پر اسے منع کرتے ہوئے زرداری نے ایسا کہا تھا۔
ویسے سوچنے کا مقام ہے کہ ہم خود کیسے ہیں جو ہمارا صدر زرداری ہے۔
بلال ۔ اک تیر تونے مارا ظالم کہ ہائے ہائے۔
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے
نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔