سنی رہبر کونسل نے سانحہ کراچی کے متاثرین کے لئے ایک بولٹن مارکیٹ میں دیگر امدادی کیمپوں کے درمیان اپنا کیمپ لگایا ہے جس میں متاثرین سانحہ کے لئے مفت قانونی مشاورت کا انتظام موجود ہے! وکلاء کے پینل میں ندیم قریشی (ایڈوکیٹ سپریم کورٹ) ، صفی الدین (ایڈوکیٹ ہائی کورٹ) اور شعیب صفدر گھمن (ایڈوکیٹ ہائی کورٹ) کے نام شامل ہے۔
جسے قانونی مشورہ چاہئے ہو بلا جھجک کیمپ تشریف لے آئے۔
میں دوپہر ایک سے شام پانچ/چھ بجے تک کیمپ میں ہو گا صبح میں عدالتی مصروفیت کی بناء پر وقت دینا ممکن نہیں ہے۔
7 تبصرے:
شاباش۔
zabardast ...
اللہ قبول فرمائے اور ذوق بڑھائے
لگے رہوصفدر بھائی
جی شعیب آپکے نیک کام کے لیئے میری بھی نیک تمنائیں آپکے ساتھ ہیں!
بہت خوب! اللہ تعالیٰ آپ کو نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے۔ آمین
ماشاء اللہ۔ جزاک اللہ
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے
نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔