سنی رہبر کونسل نے سانحہ کراچی کے متاثرین کے لئے ایک بولٹن مارکیٹ میں دیگر امدادی کیمپوں کے درمیان اپنا کیمپ لگایا ہے جس میں متاثرین سانحہ کے لئے مفت قانونی مشاورت کا انتظام موجود ہے! وکلاء کے پینل میں ندیم قریشی (ایڈوکیٹ سپریم کورٹ) ، صفی الدین (ایڈوکیٹ ہائی کورٹ) اور شعیب صفدر گھمن (ایڈوکیٹ ہائی کورٹ) کے نام شامل ہے۔
جسے قانونی مشورہ چاہئے ہو بلا جھجک کیمپ تشریف لے آئے۔
میں دوپہر ایک سے شام پانچ/چھ بجے تک کیمپ میں ہو گا صبح میں عدالتی مصروفیت کی بناء پر وقت دینا ممکن نہیں ہے۔

شاباش۔
جواب دیںحذف کریںzabardast ...
جواب دیںحذف کریںاللہ قبول فرمائے اور ذوق بڑھائے
جواب دیںحذف کریںلگے رہوصفدر بھائی
جواب دیںحذف کریںجی شعیب آپکے نیک کام کے لیئے میری بھی نیک تمنائیں آپکے ساتھ ہیں!
جواب دیںحذف کریںبہت خوب! اللہ تعالیٰ آپ کو نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے۔ آمین
جواب دیںحذف کریںماشاء اللہ۔ جزاک اللہ
جواب دیںحذف کریں