ہمارے والد اکثر والدہ کی موجودگی میں اُنہیں چیڑانے کے لئے ممکن ہے ایک قصہ بھٹو کے حوالے سے سنایا کرتے تھے کہ جناب ایک مرتبہ بھٹو صاحب اسٹیج پر تشریف لائے اور انہوں نے تقریر شروع کی ”میری ماوں، بہنوں، بھائیوں اور بزرگو" ابھی تک اتنا ہی کہا تھا کہ ہاتھ مائیک سے ٹکرا گیا جو کہ شاٹ تھا لہذاکرنٹ لگا اور بھٹو صاحب کی زبان سے نکل گیا "تمہاری تو۔۔۔۔۔۔سنسر۔۔۔"
یہ ممکن ہے بلکہ ذیادہ امکان یہ ہے کہ گھڑا ہو لطیفہ ہو مگر ذیل میں ریکارڈ شدہ ہے۔
آخر یہ ہی ہونا تھا بھائی جمہوریت کے ساتھ
ایک بار کے شٹ اپ کو دس بار بنانے کا کام واقعی صرف آپ ہی کرسکتے تھے!:D
جواب دیںحذف کریںافوہ ہنستا ہوا منہ الٹا ہو گیا!D:
جواب دیںحذف کریںآپ نے جو وڈیو لگا ئی ہے میں نے نہیں دیکھی اسلئے کچھ کہہ نہیں سکتا لیکن آپ نے اپنے والد صاحب کے حوالے سے جو بات کی ہے وہ درست ہے ۔ آپ نے مندرجہ ذیل ربط پر میری تحریر نہیں پڑی وہ بھی حقیقی تھی
جواب دیںحذف کریںhttp://www.theajmals.com/blog/2010/01/05
ہاہاہا! شکر ہے شٹ اپ تو کہتے ہوئے اٹکا نہیں۔۔ ۔
جواب دیںحذف کریںہامی یا حامی؟
جواب دیںحذف کریںایک بار جو غلطی ہو جائے املا میں میں درست نہیں کرتا وقت نہیں ہوتا ناں۔۔۔
جواب دیںحذف کریںبقول پیپلز پارٹی کے نمائندوں کے یہ ویڈیو شاید اس جلسے کی ہے جس میں کسی جیالے نے تقریر کے دوران کسی مخالف پارٹی کو گالی یا کسی کے خلاف نعرہ لگایا تھا جس پر اسے منع کرتے ہوئے زرداری نے ایسا کہا تھا۔
جواب دیںحذف کریںویسے سوچنے کا مقام ہے کہ ہم خود کیسے ہیں جو ہمارا صدر زرداری ہے۔
بلال ۔ اک تیر تونے مارا ظالم کہ ہائے ہائے۔
جواب دیںحذف کریں