Pages

11/17/2006

اچانک موت!!!!

میرے ایک کلاس فیلو(میٹرک کے) یا دوست جو کینڈا میں شفٹ ہو گئے ہیں!!! انہوں نے ایک لنک بھیجا!!! اس میں موجود ویڈیو یہاں پوسٹ کر رہا ہو!!! اگر ویڈیو نہ چلے تو لنک پر جا کر دیکھ لیں!!! کیا رائے ہے؟؟؟ ویسے دیکھ کر پہلے لمحے تو جسم ایک لمحے کے لئے سن ہو گیا!!! باقی اللہ بہتر جانتا ہے!!!

6 تبصرے:

urdudaaN نے لکھا ہے کہ

بھائی شعیب
بڑی صفائی سے پیغام لوگوں تک پہنچایا گیا ہے۔ جزاک اللّہ خیر۔ ربط کیلئے آپ کا شکریہ۔
موت تو برحق ہے اور بے وقت بھی۔ مطلب یہ کہ موت اطّلاع کرکے نہیں آتی۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

يہ ويڈيو ميں دو ہفتے پہلے ديکھ چکا ہوں اور سولہ سال پہلے اپنی آنکھوں سے ايک آفيسر کو اسکے دفتر ميں باتيں کرتے کام کرتے ايک پل ميں بغير کوئی آواز پيدا کئے اور بغير ہاتھ پاؤں ہلائے اس دنيا سے رخصت ہوتے ديکھ چکا ہوں ۔ کام کرتے کرتے اس نے سر ميز پر رکھا اور بس ۔ انا للہ و ينا اليہ راجعون

گمنام نے لکھا ہے کہ

انا للہ و انا اليہ راجعون ۔ اللہ ميری غلطی معاف کرے

گمنام نے لکھا ہے کہ

jab humain yeh pata chal gaya kay mot barhaq bhi hay or us ka koi waqt bhi muqarar naheen to phir to kon or main kon main uasy zaay karna bay waqofi naheen? kia humain isi liay is dunia main bheja gaya hay kay apni or dosron ki zaton ka khoj lagain or dosron ko zaleel samjhain or apni par itraain,ab bhi ziada dair naheen hoi khudara in zaat paat kay chakron say nikal kar woh baniay jo Woh humain dekhna chahta hay,

گمنام نے لکھا ہے کہ

موت کے وقت مقرر ہے اس میں کیا شک!!! جب آنی ہے تو آنی ہے!!!! جہاں تک آپ کی یہ بات کہ ذات کے کھوج کیوں؟؟؟ تو بہن بات یہ ہے کہ یہ پہچان ہے جیسا قرآن میں بھی ہے کہ قبیلوں اور گروہوں میں یہ تقسیم اس وجہ سے کہ تم پہچانے جا سکو!!! اب اس پر یوں فخر کرنا کہ دوسرے آپ سے کم تر ہیں یہ واقعی نہ تو انسان اور خاص کر مسلمان ہونے کی بناء پر جائز نہیں!!!! مگر اس کے ساتھ ہی خود کوئی یہ بھی پسند نہیں کرے گا کہ اسے برے الفاظ یا نام یا غلط خصوصیات کا حامل قرار دیا جائے!!!!

گمنام نے لکھا ہے کہ

ہمم،اصل میں یہ بات ہم نے صرف آپ سے ہی ہیں اپنے آپ سے بھی اور تمام لوگوں سے بھی کہی ہے،
ہر قوم میں اچھے اور برے لوگ ہوتے ہے،ہم تو یہ جانتے ہیں کے جب کوئ دوسرے کی طرف اشارہ کرتا ہے تو اس کی تین انگلیاں خود اس کی طرف اشارہ کر رہی ہوتی ہیں،

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔