اچانک موت!!!!
میرے ایک کلاس فیلو(میٹرک کے) یا دوست جو کینڈا میں شفٹ ہو گئے ہیں!!! انہوں نے ایک لنک بھیجا!!! اس میں موجود ویڈیو یہاں پوسٹ کر رہا ہو!!! اگر ویڈیو نہ چلے تو لنک پر جا کر دیکھ لیں!!! کیا رائے ہے؟؟؟ ویسے دیکھ کر پہلے لمحے تو جسم ایک لمحے کے لئے سن ہو گیا!!! باقی اللہ بہتر جانتا ہے!!!
تبصرے ()
بڑی صفائی سے پیغام لوگوں تک پہنچایا گیا ہے۔ جزاک اللّہ خیر۔ ربط کیلئے آپ کا شکریہ۔
موت تو برحق ہے اور بے وقت بھی۔ مطلب یہ کہ موت اطّلاع کرکے نہیں آتی۔
ہر قوم میں اچھے اور برے لوگ ہوتے ہے،ہم تو یہ جانتے ہیں کے جب کوئ دوسرے کی طرف اشارہ کرتا ہے تو اس کی تین انگلیاں خود اس کی طرف اشارہ کر رہی ہوتی ہیں،
اپنا تبصرہ دیں