Pages

6/30/2006

انڈا پکانا سیکھو!!!!!!!!!!!!!!

انڈا پکانے کے کئی طریقے ہیں!!!! کون سا درست ہے ؟ سب ہی! مگر ایک تازہ خبر یہ ہے (اب سچی ہے یا نہیں اس کی خبر نہیں) آپ دو عدد موبائل فون کی مدد سے بھی یہ کام کر سکتے ہیں!!!
دو روسی صحافیوں(اب سائنسدانوں والا کام بھی یہ لوگ کریں گے؟) نے ماسکو میں ایسا کر دکھایا ہے!!! مقصد یہ بتانا تھا کہ موبائل کا استعمال کس قدر نقصاندہ ہے! (انڈا پک جاتا ہے یہ فائدہ نہیں ہے کیا؟)
ان صحافیوں نے کیا کیا ! کہ ان موبائل فونوں کی مدد سے ایک مائکروویوز بنایا!!! جس میں انڈا پکایا!!! دونوں فون ایک دوسے کی قریب رکھے (جیسا تصویر میں ہے) درمیان میں انڈا رکھا! ایک موبائل سے دوسرے پر کال کی، دوسرے سے کال ریسو کی، قریب ہی ایک ٹیپ آن کر دی کی دونوں فون آن رہے ، پہلے اس تجربے کا دورانیاں تین منٹ رکھا گیا!!! انڈے پر کوئی اثر نہیں ہوا! لہذا ٹائم بڑھا دیا گیا!!!

لہذا
پہلے پندرہ منٹ میں انڈا ہلکا سا گرم ہوا!!
پچیس منٹ بعد کا گرم ہوا!!
چالیس منٹ بعد انڈا کافی ذیادہ گرم ہو چکا تھا!!!
65 منٹ میں انڈا کھانے کے لئے تیار تھا (چلیں بسم اللہ کرے) !!!! یار اعتبار نہیں تو نیچے تصویر دیکھ لیں!!!!!

کہتے ہیں اس طرح انڈا تو پک جاتا ہے مگر ٹیلی فون کا بل بڑھ جاتا ہے!!! لہذا کوشش کرے دونوں موبائل فون کے کنکشن ایک ہی کمپنی کے ہوں کہ کال سستی ہو گی اور انڈا پکانا بھی سستا پڑے گا!!!
مزید یہ کہ جب انڈا پک سکتا ہے تو !!!! دماغ کا کیا ہو گا!!! لہذا موبائل پر لمبی بات کرنے سے پرہیز کریں!!! وہ جو آپ رات کو اپنے یا اپنی ان سے گھر والوں سے چپ کر بات چیت کرتے ہیں اس سے بھی پرہیز سمجھے!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

ماخذ

Tags: , , , ,

4 تبصرے:

گمنام نے لکھا ہے کہ

ھم سب کو معلوم ہے کہ روس میں سردی کافی پڑتی ہے اسلئے ادھر حرارت کی بہت قدر کی جاتی ہے۔ اسی لئے انہوں نے ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ موبائل سے کتنی حرارت پیدا ہوتی ہے۔ ہمارمے ہاں تو اللہ کا فضل ہے گرمی کے وارے نیارے ہیں جہان انڈہ پکانے کیلے موبائل کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی انڈہ خود بخود صحن میں پڑا پڑا پک جائے گا۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

مزیدار شعیب ۔ ۔ ۔ یہ نہیں لکھا کہ انڈے کا ذائقہ کیسا تھا ۔ ۔ ۔ ویسے یہ سچ ہے کہ لوگوں کو موبائل کے استعمال میں احتیاط کرنا چاہیے ۔ ۔ ۔ بہت سے لوگ تو فون اوپری جیب میں دل کے پاس رکھتے ہیں ۔ ۔ ۔ نجانے کیسے زندہ رہتے ہیں اس کے باوجود بھی ۔ ۔ ۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

زيادہ دير بولنے سے موبائل سيٹ تو گرم ہو جاتا ہے ليکن انڈہ نہيں پکتا ۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

janab , andaa hi ubalna hai to phir kis liya itnaa tarududd? sedhi tara se pani mein dalyan , anda ublaa jay ga , lolzzz
khamakha mein pehly 2 mobile lay , un ko jourr k banaya jay ,
itni dier mein to anda ubal hi jata hai ,

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔