دنیا میں کافی سارے احباب اس وقت فٹبال کے عالمی مقابلہ کے بخار میں مبتلا ہے!!!! پاؤں سے کھیلا جانے والا یہ کھیل !!!! دماغ کے استعمال کا بھی محتاج ہے!!!!فٹ بال نے١٩٧٠ سے اب تک کافی ٹھوکرے کھائی ہیں!! یہ بھی سچ ہے کہ اس فٹبال کے بنانے والے مشکلات کا شکار ہیں!!! یہ فٹ بال پاکستان سے جاتے ہیں کچھ کو اس میں شک بھی ہے!!! نہیں جاتے تو لوگ ایسی خبر کیوںلگا دیتے ہیں!!!! سیالکوٹ سے کافی سارا مال فیفا کپ کے لئے گیا ہے!!!
آج کل گوگل بھی اس بخار میں مبتلا ہے!!! اگر آپ “فٹبال“ ، “عالمی کپ“، “فیفا“، “فیفا عالمی مقابلہ“ یا اس مقابلہ میں شریک(کسی دوجو آپس میں میچ کھیلیں) ممالک کے نام لکھ کر سرچ کرے تو سرچ رزلٹ میں گوگل آپ کو پچھلے میچ یا وہ جو کھیلا جارہا ہو (قریب ٥ منٹ کے وقفہ) کا اسکور کارڈ اور اگلے میں کا وقت
بھی بتاتا ہے!!!!
1 تبصرے:
شعیب، تمہارا پوسٹ کیا ہوا امیج دیکھ کر اچھا لگا کہ یہ یوزر سکرپٹ کوئی استعمال بھی کر رہا ہے۔ ورلڈ کپ کا بخار واقعی زوروں پر ہے۔
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے
نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔