Pages

7/03/2006

گوگل یا انٹرنیٹ

اسپائیڈر مین کے نئے شمااسپائیڈر مین کے نئے شمارےرے میں بتایا گیا ہے کہ جب پیٹرپارکر نے اپنی شناخت ظاہر کی تو لوگ گوگل کی طرف لپکے کی اس کے بارے میں جان سکے!!! اور یوں انٹرنیٹ کریش کر گیا!!!! کیا انٹرنیٹ کریش کر سکتا ہے !!! یا صرف گوگل کو کریش کرنا چاہئے تھا؟؟؟؟؟

Tags: , ,

1 تبصرے:

گمنام نے لکھا ہے کہ

خوب۔ ویسے اچھا بے وقوف بنا رہے ہیں کامک والے بچوں کو۔ ممکن تو کچھ بھی ہے لیکن انٹرنیٹ کا کریش اس لیے خاصا مشکل ہے کہ یہ نیٹ ورک آف نیٹ ورک ہے۔ گوگل البتہ پہلے بھی انٹرنیٹ سے غائب رہ چکا ہے۔

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔